-
عالم اسلامانروا کو دہشت گرد قرار دینے کے اسرائیلی پارلیمنٹ کے مسودہ قرار داد کی حماس اور جہاد اسلامی نے مذمت کی ہے
تہران – ارنا – حماس اور جہاد اسلامی نے الگ الگ بیان جاری کرکے، اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی انروا کو دہشت گرد کہنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر: یمن پر اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور علاقے کے سلامتی کے لئے خطرہ ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے یمن کے خلاف اپنی حالیہ جارحیت میں دانستہ، حیاتی اہمیت کی غیر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے ۔
-
سیاستشام کی تعمیرنو کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل درآمد پر زور
تہران – ارنا – شام کے وزیر خارجہ اور ایران کے وزیر خارجہ کے سینیئر مشیر نے پناہ گزینوں کے مسئلے کو سیاسی بنانے کی مغربی ملکوں کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے شام کی تعمیر نو کے لئے اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر بلا تاخیر عمل درآمد کی شروع کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
سیاستایران کے منتخب صدر کے ساتھ قزاقستان کے صدر کی ٹیلیفونی گفتگو
قزاقستان کے صدر نے ایران کے نو منتخب صدر کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں باہمی روابط اور تعاون میں توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
عالم اسلامصیہونیوں کے لئے حزب اللہ لبنان کا پیغام
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے پیر کو ایک ویڈیو پیغام میں صیہونی حکومت کی فوج کو جنوبی لبنان پر وسیع حملے کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
معیشت ایران سے غیر ملکی سامانوں کی ٹرانزٹ 76 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹم نے اعلان کیا ہے کہ رواں ایرانی سال سال کے ابتدائی چار مہینے میں ایران سے غیر ملکی سامانوں کی ٹرانزٹ 58 اعشاریہ 5 فیصد کے اضافے کے ساتھ 76 لاکھ 22 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ۔
-
تصویرروایتی دسترخوان برکت
حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ الصلوات والسلام کے ششم کی مناسبت سے کاشان کے مضافات میں واقع شہر برزک کے حسینیہ موسی بن جعفر علیہ السلام میں دسترخوان برکت کی مخصوص مجلس پیر کو منعقد ہوئی۔ یہ روایتی دسترخوان ہر سال امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی ششم کی مناسبت سے بچھایا جاتا ہے۔ اس میں خواتین تانبے یا پیتل کی بڑی سینی میں خشک میووں کی سات پلیٹیں یا بڑے پیالے سجاکر اپنے سروں پر رکھ کر اپنے محلے کی مسجد میں لاتی ہیں اور وہاں حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ الصلوات والسلام کے ششم کا یہ دسترخوان برکت سجایا جاتا ہے۔ لوگ جمع ہوتے ہیں۔ پہلے اس دسترخوان پر سورہ فاتحہ پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد مرثیہ خوانی اور مجلس ہوتی ہے اور پھر دسترخوان پر سجایا جانے والا تبرک حاضرین میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ برزک کے لوگوں کا عقیدہ ہے کہ اس دسترخوان کی برکت سے ان کے باغات میں پیدوار اچھی ہوتی ہے۔
-
پاکستان ترجمان پاک فوج: اسرائيلی جرائم قتل عام اور نسل کشی کے عین مصداق ہیں
اسلام آباد – ارنا – پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم فلسطینی عوام کی نسل کشی کے کھلے مصداق ہیں اور ہم فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔
-
دنیاغزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کا حملہ
تہران – ارنا – صیہونی میڈیا نے غزہ کے اطراف میں اسرائیلی فوجیوں پر ایک کینیڈین شہری کے حملے کی خبر دی ہے
-
عالم اسلامحماس نے عالمی برادری سے غزہ میں نسل کشی فوری طور پر رکوانے کا مطالبہ کیا ہے
تہران – ارنا – حماس نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کا قتل عام بند کرانے کے لئے فوری طورپر ضروری اقدامات کئے جائيں
-
سیاستپابندیوں کے خاتمے کے لیے ہونے والے مذاکرات امریکہ نے ترک کیے، نجفی
تہران (ارنا) ایرانی وزارت خارجہ میں بین الاقوامی امور کے ذمہ دار رضا نجفی نے کہا کہ 13ویں حکومت نے بھی پابندیاں ہٹانے کے لیے مذاکرات کیے لیکن 2022 کے فسادات کے بعد امریکہ نے مذاکرات ترک کر دیے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے مذاکرات کی میز نہیں چھوڑی اور دیکھنا یہ ہے کہ نئی امریکی حکومت کیا پالیسی اختیار کرتی ہے۔
-
عالم اسلامغزہ میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی
تہران – ارنا – غزہ میں ایک اوررپورٹر کی شہادت کے بعد صیہونی فوجیوں کے حملوں میں شہید ہونے والے صحافیوں کی تعداد 164 ہوگئی ۔
-
دنیاصیہونی فوج کی کمزوریاں، یروشلم پوسٹ کا نقطہ نظر
تہران (ارنا) صیہونی اخبار یروشلم پوسٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں صیہونی فوج کی کمزوریوں اور چیف آف اسٹاف ہرتزی ھالوی کی فوجی یونٹوں کو ٹھیک کرنے میں ناکامی اور مستقبل میں بڑے پیمانے پر جنگ کی عدم تیاری کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
-
پاکستانپی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن گرفتار
اسلام آباد (ارنا) پاکستانی نیوز نیٹ ورکس نے اطلاع دی ہے کہ پولیس فورس تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دفتر پہنچی، اور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور ترجمان رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔
-
عالم اسلامغزہ میں کم وزن اور مردہ بچوں کی پیدائش میں اضافہ، اقوام متحدہ
تہران (ارنا) اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ نے اتوار کی شب بتایا کہ غزہ میں غذائی قلت حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے بہت بڑا خطرہ ہے اور مردہ بچوں کی پیدائش، وزن اور نشوونما میں کمی کے رجحان میں اضافہ ہوا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی54 واں عالمی فزکس اولمپیاڈ اصفہان میں شروع
اصفہان (ارنا) 54 واں عالمی فزکس اولمپیاڈ پیر کے روز اصفہان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں 46 ممالک کے 198 طلباء کی شرکت کے ساتھ شروع ہوا جو 7 اگست 2024 تک جاری رہے گا ۔
-
سیاستایرانی عوام پر پابندی لگانے والوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے، مسعود پزشکیان
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نے کرمانشاہ کے گاؤں زردہ پر کیمیائی بمباری کی برسی کے موقع پر کہا کہ جو لوگ جھوٹے بہانوں سے ایرانی عوام پر پابندیاں لگا رہے ہیں وہی لوگ ہیں جنہوں نے ایران کے دشمن کو کیمیائی ہتھیار فراہم کیے تھے۔
-
-
سیاستایران کے وزیر داخلہ بغداد پہنچ گئے
بغداد (ارنا) ایران کے وزیر داخلہ عراق کے پڑوسی ممالک کی منشیات کے خلاف جنگ سے متعلق دوسری علاقائی کانفرنس میں شرکت اور اس ملک کے اعلی حکام سے بات چیت کرنے کے لیے آج پیر کی صبح بغداد پہنچے۔