-
سیاستایروانی : ایران فوری مسائل کے حل اور علاقے میں امن و سلامتی کے فروغ میں تعاون کے لئے تیار ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ایران مسائل کے حل اور علاقے میں امن و سلامتی کے فروغ میں شنگھائي تعاون تنظیم اور اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے تعاون کے لئے پوری طرح تیار ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے
تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز اور اہم اہداف پر بارہ حملے کئے ہیں
-
عالم اسلامحماس: تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ، وحدت اسلامی کی ثبوت ہے
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر یمن کے ڈرون حملے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کو امت اسلامیہ کی وحدت کا ثبوت قرار دیا ہے
-
عالم اسلامخلیج عدن میں ایک اور بحری جہاز پر یمنی فوج کا حملہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج نے خلیج عدن میں ایک بحری جہاز کو نشانہ بنانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین: تل ابیب پر یمن کا ڈرون حملہ فلسطینیوں کے قتل عام کا فطری جواب ہے
تہران – ارنا – فلسطین کی اسلامی استقامتی تنظیم جہاد اسلامی نے ایک بیان جاری کرکے تل ابیب پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے کا خیر مقدم کیا ہے اور اس کو فلسطینی عوام کے قتل عام کا فطری جواب قرار دیا ہے
-
دنیاپوری دنیا میں انٹرنیٹ میں اختلال کے بارے میں مائیکرو سافٹ کا بیان۔
تہران – ارنا – مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ سروسز میں عالمی اختلال کے بارے میں بیان جاری کردیا ہے
-
دنیاتل ابیب پر صماد 3 نوعیت کے ڈرون سے حملہ کیا گیا: صیہونی فوج کے ترجمان کا اعتراف
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے اعتراف کیا ہے کہ یمن نے تل ابیب پر صماد3 نوعیت کے ڈرون سے حملہ کیا ہے۔
-
دنیادنیا کے انٹرنیٹ سسٹم میں وسیع اختلال
تہران – ارنا – دنیا کے سائبر سسٹم میں وسیع اختلال کی وجہ سے بہت سی پروازوں اور اسی طرح بینکاری سسٹم اور مواصلاتی نظام کو مشکلات کا سامنا ہے
-
دنیاصیہونی حکومت پر وسیع سائبر حملہ
تہران – ارنا – صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات پر وسیع سائبر حملہ ہوا ہے
-
سیاستکنعانی: اسرائیلی حکومت بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فلسطینی مملکت کے قیام کی مخالفت میں صیہونی پارلیمنٹ کے قرار داد پر کہا ہے کہ نسل پرست صیہونی حکومت نے دنیا والوں پر ثابت کردیا ہے کہ وہ صرف فلسطینی قوم کے لئے ہی نہیں بلکہ بین الاقوامی امن و سلامتی کے لئے بھی خطرہ ہے
-
عالم اسلامتل ابیب اب محفوظ نہیں رہے گا: یمن کی مسلح افواج کا انتباہ
تہران – ارنا – یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ اب تل ابیب (یافا) ہماری زد پر اور ہمارا اصلی ہدف ہے
-
تصویرایران کے رود فسا نامی صحرائی گاؤں میں روایتی تعزیہ خوانی
تعزیہ خوانی ایران کا مخصوص مذہبی اسٹیج آرٹ ہے جس میں واقعات کربلا کو پیش کیا جاتا ہے۔ صحرائی گاؤں، رود فسا کے ایک بڑے میدان میں جمعرات کی شام " اشجع الناس" یعنی شجاع ترین انسان کے زیر عنوان تعزیہ خوانی اسٹیج کی گئی جس میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی حمایت میں علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کی شجاعت بیان کی گئي ۔
-
اسپورٹس اولمپک میں شرکت کے لئے ایرانی کھلاڑیوں کے ایک اور بڑے کارواں کی پیریس روانگی
تہران – ارنا – پیرس اولمپک میں شرکت کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑیوں کا ایک اوربڑا کارواں آج صبح روانہ ہوگیا۔
-
سیاستایٹمی مذاکرات اوراسرائیل پر حملے کے تعلق سے امریکی طرز عمل پر ایران کے نگران وزیر خارجہ کی تنقید
نیویارک-ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگران وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ چاہے ایٹمی مذاکرات ہوں یا مسئلہ فلسطین اور غزہ پر صیہونی حکومت کے حملے ہوں، امریکا نے ثابت کیا ہے کہ نہ صرف یہ کہ وہ راہ حل کا حصہ نہیں بن سکتا بلکہ خود بنیادی رکاوٹ ہے۔