IRNA Urdu
24 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • حماس: غزہ کے محلہ تل الہوا میں اسرائیلی حکومت کے جرائم، جنگی جرائم  اور نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں

    عالم اسلامحماس: غزہ کے محلہ تل الہوا میں اسرائیلی حکومت کے جرائم، جنگی جرائم  اور نسل کشی کے زمرے میں آتے ہیں

    تہران – ارنا – حماس نے کہا ہے کہ  جنوبی غزہ کے علاقے تل الہوا سے پسپائی کے وقت  اس محلے میں غاصب صیہونی فوجیوں  کے جرائم کھلی نسل کشی، نسلی تصفیہ اور جنگی جرائم ہیں

    2024-07-12 21:57
  • اسلامی جمہوریہ ایران کے خائیز نیچرل پارک میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

    تصویراسلامی جمہوریہ ایران کے خائیز نیچرل پارک میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد کے ضلع کہگیلویہ کے خائیز نیچرل پارک میں جمعے کی صبح لگنے والی بھیانک آگ پر عوامی امدادی دستوں کے تعاون سے قابو پالیا گیا اور آگ بجھادی گئی۔ اس سانحے میں آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کا خائیز نیچرل پارک 33 ہزار 235 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے

    2024-07-12 20:29
  • تہران کے معروف انقلاب پر روضہ امام حسین علیہ السّلام کی نورانی دیوار کی رونمائی

    معاشرہتہران کے معروف انقلاب پر روضہ امام حسین علیہ السّلام کی نورانی دیوار کی رونمائی

    تہران – ارنا - دارالحکومت تہران کے 25 چوراہوں پر محرم کی مناسبت سے مخصوص لائٹنگ کے ذریعے عزاداری اور روضہ ھای مبارک کی شبیہوں کے  پروجکٹ کے تحت انقلاب اسکوائر پر روضہ امام حسین علیہ السلام  کی نورانی دیوارکی رونمائی کردی گئی

    2024-07-12 18:55
  • ایران کے شہر اصفہان میں خیمہ ہارونیہ نصب کرنے کی 400 سال پرانی روایت

    تصویرایران کے شہر اصفہان میں خیمہ ہارونیہ نصب کرنے کی 400 سال پرانی روایت

    آج 12 جولائی 2024 کو بڑی تعداد میں عزاداران حسینی کی موجودگی میں خیمہ ہارونیہ نصب کرنے کی رسم ادا کی گئی۔ اصفہان کے امام زادہ ہارونیہ میں عزاداری کے لئے خیمہ حسینیہ نصب کرنے کی یہ رسم چار سو سال سے جاری ہے

    2024-07-12 17:23
  • پزشکیان: نئ حکومت کی اسٹریٹیجی نئے افق کھولنا اوردوستانہ روابط کا فروغ ہے

    سیاستپزشکیان: نئ حکومت کی اسٹریٹیجی نئے افق کھولنا اوردوستانہ روابط کا فروغ ہے

    تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے دنیا کے 40 سے زائد ملکوں کے سربراہوں اور اعلی عہدیداروں کے ٹیلیفونی رابطوں اور مکتوب پیغامات کے جواب میں کہا ہے کہ نئے افق کھولنا اور دوستانہ روابط کا فروغ نئی حکومت کی اسٹریٹیجی ہوگی۔

    2024-07-12 15:33
  • نیٹو کے واشنگٹن اجلاس کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل

    سیاستنیٹو کے واشنگٹن اجلاس کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل

    تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے نیٹو کے واشنگٹن سربراہی  اجلاس کے بیان میں ایران کے خلاف لگائے جانے والے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے

    2024-07-12 14:21
  • تہران شیرخواران حسینی کا عظیم الشان اجتماع

    تصویرتہران شیرخواران حسینی کا عظیم الشان اجتماع

    آج ماہ محرم کے پہلے جعمہ کو عالمی یوم علی اصغر کی مناسبت سے تہران کی امام خمینی عیدگاہ میں شیرخواران حسینی کے سالانہ اجتماع میں مائیں اپنے شیر بچوں کے ساتھ شریک ہوئیں

    2024-07-12 13:51
  • ایران کے شہر شاہرود میں " یاعباس یاعباس" کے زیرعنوان خصوصی عزاداری کا اجتماع

    تصویرایران کے شہر شاہرود میں " یاعباس یاعباس" کے زیرعنوان خصوصی عزاداری کا اجتماع

    6 محرم کی مناسبت سے جمعرات کو شہر شاہرود میں " یاعباس یاعباس" کی فریادوں کے ساتھ خصوصی اجتماع میں صوبہ سمنان کے سبھی اضلاع اور علاقوں کی ماتمی انجمنوں اور عزاداروں نے شرکت کی۔ شاہرود میں " یاعباس یا عباس" کی فریادوں کے ساتھ عزاداری کے اس پر شکوہ اجتماع کی تاریخ تقریبا تین سو سال پرانی ہے۔ اس مخصوص عزاداری کا آغاز صبح سے ہوجاتا ہے اور ذاکرین علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہیں اور ظہر و عصر کی نماز کے بعد ماتمی دستے برآمد ہوتے ہیں جو شاہرود بازار کے قدیمی امام چوک پہنچ کر ایک عظیم الشان اجتماع میں تبدیل ہوجاتے ہیں اور فضاؤں میں یا عباس یا عباس کی فریادیں گونجنے لگتی ہیں۔

    2024-07-12 13:34
  • غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری رہنے سے انسانی المیئے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

    عالم اسلامغزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملے جاری رہنے سے انسانی المیئے کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

    تہران – ارنا – فلسطینی ذرائع نے غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری رہنے کے نتیجے میں انسانی المیئے کی جانب سے خبردار کیا ہے

    2024-07-12 12:52
  • اسپیکر پارلیمان: آرمینیا کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے پر زور

    سیاستاسپیکر پارلیمان: آرمینیا کے ساتھ اقتصادی روابط بڑھانے پر زور

     تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے آرمینیا کے ساتھ روابط کو مناسب اور فروغ پذیر قرار دیا ہے

    2024-07-12 11:16
  • ہاآرتص: حزب اللہ اسرائیلی فوجی اڈوں کی فلم بنانے اور پر حملہ کرنے پر قادر ہے

    عالم اسلامہاآرتص: حزب اللہ اسرائیلی فوجی اڈوں کی فلم بنانے اور پر حملہ کرنے پر قادر ہے

    تہران – ارنا- صیہونی روزنامے ہاآرتص نے حزب اللہ لبنان کی توانائیوں کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ حزب اللہ اسرائیلی فوجی اڈوں کی فلم بنانے اوران پر حملہ کرنے پر قادر ہے

    2024-07-12 10:26
  • انصاراللہ یمن کے ساتھ تعاون کے حوالے سے امریکا کے بے بنیاد الزامات کو ایران نے مسترد کردیا ہے

    سیاستانصاراللہ یمن کے ساتھ تعاون کے حوالے سے امریکا کے بے بنیاد الزامات کو ایران نے مسترد کردیا ہے

    نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے  ایران کے خلاف انصارااللہ یمن کے ساتھ تعاون کے  حوالے سے امریکا کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

    2024-07-12 10:02
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh