اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویراحمد کے ضلع کہگیلویہ کے خائیز نیچرل پارک میں جمعے کی صبح لگنے والی بھیانک آگ پر عوامی امدادی دستوں کے تعاون سے قابو پالیا گیا اور آگ بجھادی گئی۔ اس سانحے میں آٹھ افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد کا خائیز نیچرل پارک 33 ہزار 235 ہیکٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے
آپ کا تبصرہ