-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کی تازہ ترین تصویری رپورٹ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پورے ملک میں پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی جس میں رات کے بارہ بجے تک توسیع کردی گئی ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
سیاستایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، مشرق وسطی کے مسائل پر تبادلہ خیال
ماسکو- ارنا- روس کی وزرات خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور روس کے وزرائے خارجہ علی باقری کنی اور سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو میں مشرق وسطی کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں جزیرہ کیش میں پولنگ
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جزیرہ کیش میں بھی پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
تصویرایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پورے ملک میں پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
تصویرایران کے صوبہ کردستان کے مرکزی شہرسنندج میں چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ایران کے دیگر علاقوں کی طرح شہر سنندج میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے
-
تصویرایران کے شہر اصفہان میں چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح تاریخی اور ثقافتی شہر اصفہان میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے
-
تصویرایران کے شہر کرمانشاہ میں چودھویں صدارتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ملک کے دیگر علاقوں کی طرح کرمانشاہ میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے
-
تصویرایران کے شہر اہواز میں چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ کے مناظر
اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر اہواز میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی۔
-
تصویرایران کے تاریخی شہر ہمدان میں صداراتی انتخابات میں پولنگ کے مناظر
ہمدان میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ شروع ہوگئی
-
تصویرمشہد مقدس میں چودھویں صدارتی الیکشن میں پولنگ کے مناظر
ایران کے دیگر علاقوں کی طرح مشہد مقدس میں بھی جمعہ 28 جون کی صبح آٹھ بجے پولنگ شروع ہوگئی ۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی چھاونی پر حزب اللہ کا ایک اور حملہ
تہران - لبنان کی حزب اللہ مزاحمتی تحریک نے جمعہ کے روز صیہونی فوج کے ایک اڈے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
سیاستایران میں انتخابات کے خلاف امریکی حکام کے بیانات، بکواس اور مداخلت، ترجمان وزارت خارجہ
تہران - ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے صدارتی انتخابات سے متعلق ایران کے بارے میں امریکہ کے خصوصی نمائندے کے نائب کے بیانات کو فضول اور مداخلت قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
عالم اسلامیمن کے سمندر میں ایک بحری جہاز حادثے کا شکار
تہران- ارنا- ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب ایک بحری جہاز حادثے کا شکار ہو گيا ہے۔
-
تصویرایران میں 14ویں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ
اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔ آئین کے مطابق 18 برس کی عمر رکھنے والے ہر ایرانی شہرو کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔
-
سیاست انتخابات ، نظام کے استحکام اور انقلاب سے عوام کے لگاؤ کی علامت، پاکستان میں ایرانی سفیر
اسلام آباد - ارنا - پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے ملک میں انتخابات کے مسلسل انعقاد کو اسلامی جمہوری نظام کی مضبوطی اور استحکام کی علامت قرار دیا اور زور دیا کہ یقیناً انتخابات میں پرجوش شرکت ، انقلاب اور نظام میں ایرانی عوام کی دلچسپی کی علامت ہے ۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ووٹ ڈالا
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہ ای نے آج چودہویں صدارتی الیکشن کے لئے پولنگ کا وقت شروع ہوتے ہی تہران کے وقت کے مطابق صبح 8 بجے اپنا ووٹ ڈالا۔
-
سیاستاسلامی جمہوریہ کی مضبوطی عوامی شراکت سے/ عوام کی موجودگی لازم و ضروری، رہبر انقلاب اسلامی
تہران-ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے : اسلامی جمہوریہ کا قیام عوامی شراکت سے ہے اور اسلامی جمہوریہ کی صداقت کو ثابت کرنے کے لئے عوام کی شراکت اور موجودگی ایک ضروری اور لازم چیز ہے ۔
-
سیاستایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز، عوام کی پر جوش شرکت۔
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔