28 جون، 2024، 9:35 AM
Journalist ID: 5480
News ID: 85522343
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز، عوام کی پر جوش شرکت۔

 تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے ہو گيا۔

آئین کے مطابق 18 برس کی عمر رکھنے والے ہر ایرانی شہرو کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔

انتخابات کے لئے ووٹنگ کے آغاز کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے وزیر داخلہ وحیدی نے کہا ہے کہ انتخابات عزت و شان و شوکت کا مظہر ہیں ۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز، عوام کی پر جوش شرکت۔

رپورٹوں کے مطابق عوام جوش و جذبے کے ساتھ انتخابات میں شرکت کر رہے ہيں۔

ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے ووٹنگ کا آغاز، عوام کی پر جوش شرکت۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .