اسلامی جمہوریہ ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات میں پورے ملک میں پولنگ صبح آٹھ بجے شروع ہوئی۔ ایران کے صدارتی انتخابات کے قانون کی دفعہ 36 کے مطابق ہر ایرانی جس کی عمر اٹھارہ برس ہوگئ ہو، ووٹ دے سکتا ہے۔ اس لحاظ سے 28 جون 2006 یا اس سے پہلے پیدا ہونے والا ہر ایرانی نیشنل آج کے صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے کا حق رکھتا ہے۔

28 جون، 2024، 7:20 PM

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .