-
عالم اسلامحزب اللہ کے ڈرون طیارے "ھدھد" نے دیا اسرائیل کو زبردست دھچکہ
حزب اللہ کے میڈیا ونگ نے پہلے حیفہ کی بندرگاہ میں صیہونی حکومت کے اہم اور حساس تنصیبات کی 42 سیکنڈ کی ویڈیو جاری کی اور پھر 9 منٹ کی ایک طویل ویڈیو جاری کرکے صہیونی حکومت ہوش اڑا دیئے۔
-
تصویرکیپٹل سمفنی آرکسٹرا کا کنسرٹ
شہرام توکلی کی قیادت میں کیپیٹل سمفنی آرکسٹرا نے پیر کی شام وحدت ہال میں اسٹیج پر پرفارم کیا۔ اس کنسرٹ میں بیتھوون کے ایگمونٹ کے ٹکڑے، شوبرٹ کی سمفنی نمبر 8 کی پہلی موومنٹ، برہمس کے ہنگری رقص نمبر 4، 6 اور 7، چائیکووسکی کی Elegy، میزینیٹ کی Meditation اور Tchaikovsky کا Slavic March پرفارم کیا گیا
-
عالم اسلامحزب اللہ کا حیفا کے حساس علاقوں کی ڈرون سے فلمبرداری کے بعد مغربی الجلیل میں واقع صہیونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
تہران (ارنا) لبنان کی حزب اللہ نے آج بروز منگل، ایک ڈرون سے حیفا کی بندرگاہ میں حساس مقامات کی کامیاب فلم بندی کرنے کے بعد مغربی الجلیل میں واقع صیہونی توپ خانے کے ہیڈ کوارٹر پر کامیاب ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
پاکستانبرکس ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کرنے کا پلیٹ فارم ہے، مشاہد حسین سید
اسلام آباد (ارنا) پاکستان کے سینئر سیاستدان اور سینیٹ کی دفاعی امور کی کمیٹی کے سابق چیئرمین نے برکس گروپ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ برکس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پہ مشترکہ طور پر امریکی ڈالر کی بالادستی کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔
-
معیشتایرانی کرنسی ریال کے ڈیجیٹل استعمال کا آغاز
تہران)ارنا(مرکزی بینک نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ماہ سے جزیرہ کیش میں ایرانی کرکسی ریال ڈیجیٹل شکل میں آزمائشی مرحلے داخل ہوجائے گی۔
-
عالم اسلامصیہونی فوجیوں کی دماغی صحت بے حد خراب، 8663 فوجی ہیلتھ سینٹروں میں داخل
تہران-ارنا-صیہونی ذرائع نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے خلاف جنگ کے آغاز سے اب تک 8 ہزار 663 فوجیوں کو منٹل ہیلٹ کیئر سنٹروں میں بھیجا جا چکا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایرانی سائنس دانوں کی بڑی کامیابی، زمین کے اندر میپنگ کی مشین ملک میں تیار
تہران-ارنا ایران کی ایک نالج بیسڈ کمپنی نے زمین کی سطح کے نیچے سے امیجنگ ڈیوائس کو ڈیزائن اور اسے مقامی بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے
-
دنیاامریکہ جلد ہی اسرائيل کو 50 ایف 15 جیٹ کی فروخت کا اعلان کرے گا
تہران-ارنا- واشنگٹن پوسٹ نے پیر کے روز اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے: امریکی حکومت جلد ہی اسرائيل کو اسلحے فروخت کرنے کا اعلان کرے جس میں 50 ایف-15 طیارے بھی شامل ہيں۔
-
عالم اسلامجنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ایک اور کمانڈر کا قتل
تہران-ارنا- میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت نے لبنان میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے، حزب اللہ لبنان کے ایک اور آپریشنل کمانڈر کو قتل کر دیا ہے۔