خبروں کے مطابق اس آپریشنل کمانڈر کا نام " محمد احمد ایوب" تھا اور وہ صیہونی حملے میں شہید ہو گئے۔
رپورٹوں کے مطابق حزب اللہ کے اس کمانڈر کی شہادت پیر کے روز سلعا شہر میں ان کی کار پر حملے میں ہوئی۔
العربیہ نے دعوی کیا ہے کہ محمد احمد ایوب حزب اللہ میں ساز و سامان بنانے کے ذمہ دار تھے۔
آپ کا تبصرہ