IRNA Urdu
24 مئی، 2025
  • پہلا صفحہ
  • ایران
    • سیاست
    • معیشت
    • سیاحت
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • آرٹس اور ثقافت
    • دفاع
    • اسپورٹس
    • معاشرہ
  • بر صغیر
    • ہندوستان
    • پاکستان
  • عالم اسلام
  • دنیا
  • ملٹی میڈیا
    • تصویر
    • ویڈیوکلپ
    • انفوگرافکس اور پوسٹر
  • آرکائیو
×
filterToday News
  • صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے جوابی حملے

    عالم اسلامصیہونی اہداف پر حزب اللہ کے جوابی حملے

     تہران – ارنا – حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک کمانڈر کی شہادت کے جواب میں صیہونی حکومت کے ٹھکانوں پر میزائلی حملوں اور گولہ باری کی خبر دی ہے

    2024-06-12 21:27
  • یونیسیف: غزہ میں 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں

    عالم اسلامیونیسیف: غزہ میں 3 ہزار بچے موت کے خطرے سے دوچار ہیں

     تہران – ارنا – اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ یونیسیف نے رپورٹ دی ہے کہ رفح پر اسرائیلی حکومت کے حملے کے  بعد غزہ میں تقریبا 3 ہزار بچے کھانے پینے کی اشیا اور علاج معالجے کے فقدان کی وجہ سے موت کے خطرے سے دوچار ہوگئے ہیں

    2024-06-12 20:19
  • ایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش

    تصویرایران کے تاریخی شہر ہمدان میں آثار قدیمہ کی تلاش

    ایران کے تاریخی شہر ہمدان کی شاہراہ باباطاہر پر واقع شہر کے مرکزی چوراہے پرفٹ پاتھ کی مرمت کی غرض سے کی جانے والی کھدائی کے دوران اسلامی دور کے تاریخی آثار نظر آگئے جس کے بعد تعمیر کا کام روک دیا گیا اور آثار قدیمہ کی تلاش کی مہم شروع کردی گئی۔

    2024-06-12 19:37
  •  ایران میں تیرھویں حکومت میں تیل اور گیس کی پیداوار میں پیشرفت اور 21 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی مالیت کے تیل کے 20 سمجھوتوں پر دستخط

    معیشت ایران میں تیرھویں حکومت میں تیل اور گیس کی پیداوار میں پیشرفت اور 21 اعشاریہ 5 ارب ڈالر کی مالیت کے تیل کے 20 سمجھوتوں پر دستخط

     تہران – ارنا – ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے ایم ڈی نے بتایا ہے کہ تیرھویں حکومت کے ڈھائی برس میں تیل اور گیس کے کی فروخت کے اکیس اعشاریہ پانچ راب ڈالر کی مالیت کے بیس سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

    2024-06-12 19:15
  • ایران میں گل بابونہ (CHAMOMILE)

    تصویرایران میں گل بابونہ (CHAMOMILE)

    ایران کے شہر اردبیل کی طرف بہت ہی سرسبز وشادات قندقلو جنگل میں انواع و اقسام کے پیڑپودے پائے جاتے ہیں اوراس کے آس پاس موسم بہار کے اواخر میں خودرو گل بابونہ بہت ہی حسین منظر پیش کرتے ہیں جو سیاحوں کے لئے خاص کشش رکھتے ہیں

    2024-06-12 18:47
  •  ایران تیل پیدا کرنے والا اوپیک کی تیسرا بڑا ملک : اس کی پیداوار میں اضافہ جاری

    معیشت ایران تیل پیدا کرنے والا اوپیک کی تیسرا بڑا ملک : اس کی پیداوار میں اضافہ جاری

     تہران – ارنا – تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں ایران کی تیل کی پیداوار 22 کروڑ 6 لاکھ بیرل رہی جو اپریل کے مقابلے میں 7 لاکھ بیرل زیادہ تھی

    2024-06-12 18:21
  •  پارس کسٹم سے چالیس لاکھ ٹن سے زیادہ اشیا کی برآمدات

    معیشت پارس کسٹم سے چالیس لاکھ ٹن سے زیادہ اشیا کی برآمدات

     بوشہر – ارنا- پارس اقتصادی زون کے کسٹم کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ 20 مارچ 2024 کو شروع  ہونے والے ایرانی سال کے ابتدائی دو مہینے میں  پارس کسٹم سے 40 لاکھ 6 ہزار887 ٹن مال بیرون ملک برآمد کیا گیا ۔

    2024-06-12 17:25
  • روسی صدر نے ایران کے ساتھ یوریشیا کی اقتصادی یونین کی آزاد تجات کے بل پردستخط کردیئے

    معیشتروسی صدر نے ایران کے ساتھ یوریشیا کی اقتصادی یونین کی آزاد تجات کے بل پردستخط کردیئے

    ماسکو – ارنا – یوریشیا کی اقتصادی یونین ای اے ای یو کے رکن ملکوں اور ایران کے درمیان آزاد تجات کے سمجھوتے کے بل پر روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے دستخط کردیئے

    2024-06-12 17:00
  • ایرانی معیشت میں 5.7 فیصد کی ترقی/ گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زیادہ

    معیشتایرانی معیشت میں 5.7 فیصد کی ترقی/ گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زیادہ

    تہران-ارنا- ایران کے ادارہ شماریات نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بتایا ہے ایران کی معیشت میں گزشتہ شمسی سال میں 5.7 فیصد کی ترقی ہوئي ہے جو گزشتہ 7 برسوں میں سب سے زيادہ ہے ۔

    2024-06-12 15:54
  • برکس اور شنگھائی تنظیموں میں رکنیت، شہید رئيسی کا ورثہ، علی باقری

    سیاستبرکس اور شنگھائی تنظیموں میں رکنیت، شہید رئيسی کا ورثہ، علی باقری

    تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیر خارجہ نے، شنگھائی تعاون تنظیم اور برکس جیسی دو اہم تنظیموں میں ایران کی رکنیت کو شہید رئيسی کی وراثت قرار دیا اور کہا: ایران کی عالمی پوزیشن کے لئے ان دونوں تنظمیوں کی رکنیت بہت اہم ہے۔

    2024-06-12 15:32
  • طبریا میں پہلی بار خطرے کے سائرن بجے ، حزب اللہ کا وسیع حملہ، 200 میزائلوں کا استعمال+ ویڈیو

    عالم اسلامطبریا میں پہلی بار خطرے کے سائرن بجے ، حزب اللہ کا وسیع حملہ، 200 میزائلوں کا استعمال+ ویڈیو

    تہران- ارنا- میڈیا ذرائع کے مطابق شمالی مقبوضہ فلسطین کے طبریا علاقے میں خطرے کے سائرن بجنے لگے اور حزب اللہ نے 200 میزائلوں سے وسیع حملہ کیا ہے۔

    2024-06-12 13:24
  • غزہ کی جنگ طویل کیوں ہوئی؟

    انفوگرافکس اور پوسٹرغزہ کی جنگ طویل کیوں ہوئی؟

    اس خاکہ کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ غزہ کی جنگ طویل ہونے کی وجہ کیا ہے ؟ اصل وجہ یہ ہے کہ کئ اسلامی ممالک مالی و فوجی تعاون کر رہے ہيں

    2024-06-12 12:44
  • اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والوں کی فہرست میں درج کیا

    دنیااقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کو بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والوں کی فہرست میں درج کیا

    تہران-ارنا- اقوام متحدہ نے صیہونی حکومت کا نام، مسلحانہ جھڑپوں میں بچوں کے حقوق کو پامال کرنے والوں کی فہرست میں درج کر لیا ہے۔

    2024-06-12 12:13
  • ایران کے معذوروں پر پابندی کون سے انسانی حقوق کے معیاروں کے مطابق ہے؟

    سیاستایران کے معذوروں پر پابندی کون سے انسانی حقوق کے معیاروں کے مطابق ہے؟

    نیویارک-ارنا- ایران میں فلاحی ادارے کے سربراہ  علی محمد قادری نے اقوام متحدہ میں معذوروں کے اسلامی جمہوریہ ایران کی اقدامات کی وضاحت کرتے ہوئے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: ایران کے معذوروں پر پابندی کون سے انسانی حقوق کے معیاروں کے مطابق ہے؟

    2024-06-12 10:48
  • صیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ کا میزائل حملہ

    عالم اسلامصیہونی فوجی ٹھکانے پر حزب اللہ کا میزائل حملہ

    تہران-ارنا- حزب اللہ لبنان نے منگل کی رات ایک بار پھر صیہونی فوج کے ایک اور ٹھکانے پر حملہ کیا۔

    2024-06-12 09:32
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh

Nastooh Saba NewsroomPowered by Nastooh