امام خمینی (رح) کی برسی، وزارت خارجہ کے اعلی عہدے داروں نے تجدید عہد کیا

بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کی 37ویں برسی کے موقع پر وزیر خارجہ، ان کے نائبین اور وزارت خارجہ کے اعلی عہدے داروں نے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دے کر، تجدید عہد کا اعلان کیا۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .