بابک یکتاپرست نے بتایا کہ اب تک، 10 ایمبولینسیں اور ایک ایمبولینس بس جائے حادثہ کے لیے روانہ کردی گئی ہیں۔
انہوں نے واقعے کی سنگینی سے نمٹنے کے لیے خصوصی اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شیراز کا ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ مکمل الرٹ ہے اور زخمیوں کی فوری طبی امداد کے لیے ضروری انتظامات کیے گئے ہیں۔
شہید رجائی پورٹ حادثے میں زخمیوں کی تعداد 406 تک پہنچ گئی جبکہ ہلاکتوں کے اعداد و شمار حتمی اور قطعی نہیں ہیں۔
آپ کا تبصرہ