بندرعباس
-
تصویرمسلح افواج کے بحری جہازوں کی پریڈ- بندر عباس
ہفتہ کی صبح پورے ملک کی طرح بندر عباس میں بھی ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر مسلح افواج کے بحری جہازوں کی پریڈ ہوئی۔
-
سیاست2 جولائی ایران کی تاریخ میں امریکی انسانی حقوق کی قلعی کھلنے کا وقت ہے، باقری
تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے ایرانی مسافر بردار طیارے کو نشانہ بنائے جانے کی برسی کے موقع پر ایکس چینل پر ایک پیغام میں لکھا ہے : امریکہ کی جانب سے ایرانی قوم کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ غیر منصفانہ پابنیدیاں عائد کرنے سمیت مختلف شکلوں میں بدستور جاری ہے ۔
-
دفاعسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے صیہونی حکومت سے متعلق جہاز روک لیا
بندرعباس (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے خصوصی دستے SNSF نے آبنائے ہرمز کے قریب "MCS Aries" نامی کنٹینر جہاز کو ہیلی برن آپریشن اور جہاز کے ڈیک پر اپنی فورس کو اتار کو قبضے میں لے لیا ہے۔
-
دفاعایران، قشم میں دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کا ایک رکن گرفتار
قشم-ارنا- ایران کے قشم جزیرے میں پاکستان میں کالعدم دہشت گرد تنظیم سپاہ صحابہ کے ایک رکن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
سیاستایران نے دنیا میں طویل المدتی مشنوں کیساتھ بحری طاقت کا ثبوت دیا: ایڈمیرل ایرانی
تہران، ارنا - ایران کی آرمی نیوی فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کی بحریہ نے طویل مدتی مشن انجام دے کر اپنی بحری طاقت قائم کی ہے۔
-
تصویرایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کا سرکاری تقریب میں خیر مقدم
21 مئی 2023 کو بندر عباس میں تاریخی عالمی دورے سے واپسی پر ایرانی بحریہ کے 86ویں فلوٹیلا کے لیے ایک باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
-
سیاست86ویں بحری بیڑے کا اقدام مسلح افواج کیلئے ایک نئی تاریخ کا آغاز بن گیا: جنرل باقری
بندر عباس، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سمندروں میں فوج کے 86ویں بیڑے کا دورہ ایک تاریخی قدم تھا اور کوئی چھوٹی بات نہیں تھی اور یہ کہ بڑے ممالک یہ قدم اٹھانے کی ہمت نہ کریں۔
-
سیاستفوج کے 86ویں بحری گروپ نے دنیا میں ایران کی پوزیشن مضبوط کر دی: ایڈمیرل ایرانی
تہران، ارنا - ایرانی فوج کی بحری افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ بھارت، بحرالکاہل، بحر اوقیانوس اور دنیا کے آزاد پانیوں کو عبور کرنے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے 86ویں نیول گروپ کی قابل فخر کارکردگی ہے، نئے عالمی نظام میں ایران کی پوزیشن کو مستحکم کیا، جو لبرل اور امریکی مرکوز ورلڈ آرڈر کے دور کے خاتمے کی علامت ہے۔
-
معاشرہایرانی سپریم لیڈر کی کامیاب عالمی دورے پر میرینز کو مبارکباد
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی فوج کے 86 ویں نیول گروپ کے ہیروز کی عظیم الشان کروز سے وطن واپسی کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔
-
تصویرایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بندر عباس پہنچ گیا
ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا ہفتہ کے روز ایرانی جنوبی بندرگاہ بندر عباس پر لنگر انداز ہوا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری افواج کے کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے 360 ڈگری کے دورے سے واپسی پر ایرانی ملاحوں کا استقبال کیا۔
-
معاشرہایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا کا عمان کی صلالہ بندرگاہ پر لنگر انداز
تہران، ارنا - ایرانی بحریہ کا 86 واں فلوٹیلا بین الاقوامی پانیوں میں ایران کی بحریہ کی موجودگی کو بڑھانے کے مقصد سے پوری دنیا میں طویل سفر کے بعد عمان کی صلالہ بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔
-
معیشتایران نے یورو-4 پٹرول کی پیداوار کیلئے سب سے بڑی ریفائنری بنائی ہے
بندرعباس ، ارنا – ایرانی جنوبی صوبے ہرمزگان کے گورنر نے کہا ہے کہ ستارہ خلیج فارس دنیا کا سب سے بڑا گیس کنڈینسیٹ پروسیسنگ پلانٹ اور یورو-4 پٹرول کا سب سے بڑا پروڈیوسر ہے، جسے ایرانی ماہرین نے بنایا ہے۔
-
سیاستجلد ہی بوشہر سٹیشن تک ایندھن کی نقل و حمل کے ٹینک کا ہاٹ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے: اسلامی
تہران ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایندھن کی منتقلی کے لیے بندرعباس سے ایک محفوظ اور معیاری ٹینک پہلے ہی روانہ ہو چکا ہے، جلد ہی ایک گرم آزمائشی عمل سے گزرنا ہے۔
-
معیشتمنجمد ایرانی اثاثوں کا کچھ حصہ جاری کر دیا گیا ہے: سنیئر نائب ایرانی صدر
تہران، ارنا - سنئیر نائب صدر نے کہا ہے کہ اربوں ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثے جاری کر دیے گئے اور اقتصادی منصوبے شروع ہو گئے۔
-
معاشرہپاکستان کا بحری بیڑا امن و دوستی کے پیغام کیساتھ ایرانی بندرگاہ پر لنگرانداز
بندر عباس، ارنا - پاکستانی بحریہ کے جہاز جذبہ خیرسگالی کے تحت، اسلامی جمہوریہ ایران کی جنوبی بندرگاہ بندرعباس پہنچ گئے.
-
سیاستخلیج فارس کو مناسب سیکورٹی حاصل ہے: ایڈمیرل تنگسیری
بندر عباس، ارنا - ایرانی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اپنی جانیں قربان کرنے والے ایرانی شہداء کی بدولت خلیج فارس کو مناسب تحفظ حاصل ہے۔
-
سیاستسپاہ پاسداران نے جنوبی علاقے میں ایک عرب انٹیلی جنس سروس کی سازشوں کو بے نقاب کیا
بندر عباس، ارنا - سپاہ پاسداران انقلاب نے ایک ایک رجعت پسند عرب انٹیلی جنس سروس کے ایک ایجنٹ کو گرفتار کیا ہے جب وہ ملک کے جنوبی شہر بندر لنگہ میں تخریب کاری کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
-
سیاستطاقت اور جدت ایرانی بحریہ کا مظہر ہے: ایرانی صدر
بندر عباس، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہمیں آرمی کی بحریہ پر فخر ہونا چاہیے جو طاقت، پہل، جدت اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظہر ہے ۔
-
سیاستسپاہ پاسداران نے 11 ملین لیٹر اسمگل شدہ ایندھن لے جانے والا غیر ملکی ٹینکر ضبط کر لیا
بندر عباس، ارنا – سپاہ پاسداران کی بحریہ افواج نے خلیج فارس میں اسمگل شدہ 11 ملین لیٹر ایندھن ضبط کر لیا ہے۔
-
معاشرہایرانی اسٹریٹیجک بحری بیڑا وطن واپس پہنچ گیا
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے آزاد اور بین الاقوامی پانیوں میں اپنے 86 روزہ مشن کے اختتام پر 84 ویں انفارمیشن اور آپریشن نیول فلیٹ کی وطن واپسی کا اعلان کیا، جس میں دو امریکی بغیر پائلٹ کے جہاز قبضے میں لیے گئے تھے۔
-
معیشتستارہ خلیج فارس ریفائنری کی امریکی پابندیوں کی شکست
بندر عباس، ارنا – ستارہ خلیج فارس آئل کمپنی کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف جابرانہ پابندیوں کے نفاذ اور اس ریفائنری کو اس ظالمانہ فہرست میں شامل کرنے کے باوجود، دنیا کی سب سے بڑی گیس کنڈینسیٹ ریفائنری کے منافع اور پیداوار میں نمایان اضافہ ہوا ہے جسے پابندیوں کی شکست کی علامت ہے۔
-
معاشرہایرانی عوام حالیہ بدامنی کیخلاف احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں
تہران، ارنا - ایرانی عوام نے اتوار کے روز حالیہ بدامنی کے خلاف احتجاج کرنے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مذہب اور اسلامی انقلاب کی قدروں کی حمایت کے لیے مظاہرہ کیا۔
-
سیاستخطے میں صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کریں گے: جنرل باقری
بندر عباس، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ بعض علاقائی ممالک ناجائز صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے میں خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں اور صیہونیوں کی امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) میں شمولیت کو برداشت نہیں کریں گے جس سے ایران کو بعض خطرات لاحق ہیں۔
-
معاشرہایرانی سائنسدانوں کے جدید ترین سائنسی تجربات کا بحریہ کے سازوسامان میں استعمال
بندر عباس، ارنا - ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہمارے سائنسدانوں کے ہاتھ میں آنے والے تازہ ترین سائنسی بنیادوں کے تجربات اس فورس کے آلات پر عمل میں لائے گئے ہیں۔
-
سیاستہرمزگان میں سمندر کے ذریعے مائع گیس کی برآمدات کا 300 ملین ڈالر کی سالانہ آمدنی کے ساتھ آغازہوا
بندرعباس، ارنا - نائب ایرانی وزیر پیٹرولیم نے کہا ہے کہ ہرمزگان میں سمندر کے ذریعے روزانہ 2ہزارٹن مائع گیس کی برآمدات کے منصوبے کے آغاز کے ساتھ سالانہ300 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل ہوگی۔
-
تصویرایرانی وزیر داخلہ کا زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
بندرعباس،ایران کے وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ہفتہ کی شام ملک کے جنوبی صوبہ ہرمزگان میں زلزلے سے متاثرہ عمارتوں کا دورہ کیا۔ 2 جولائی کو صوبہ ہرمزگان کی بندرگاہ خمیر میں 6.1 کی شدت کا زلزلہ آیا۔
-
معاشرہسب سے اہم بین الاقوامی آبی گزرگاہ کے ساحل پر خلیج فارس کے قومی دن کی تقریبات
بندر عباس، ارنا - ایرانی کیلنڈر میں 10 اردیبہشت یا 30 اپریل کو ایرانی کمانڈروں کے ذریعہ، برطانیہ کی قیادت میں عالمی استکبار کی قوتوں کو جنوبی ایرانی پانیوں سے نکالے جانے کی سالگرہ ہے، اس دن کو خلیج فارس کا قومی دن قرار دیا گیا ہے۔
-
تصویرایرانی جزیرے ہرمز میں "نمک کی دیوی" پر ایک جھلک
"نمک کی دیوی" جزیرے ہرمز کی سیاحتی دلچسبیوں میں سے ایک ہے؛ اس علاقے میں ایک نمک کا پہاڑ موجود ہے جس میں مختلف رنگوں اور نشیبی علاقوں اور کٹاؤ سے بننے والے کٹاؤ شامل ہیں جن میں مختلف پیمانے پر شاندار سطحیں شامل ہیں/ فوٹو بشکریہ عادل باخدا