انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ جکارتا میں ہونے والے اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، شہری سیاحت پر مبنی عالمی اجلاس 24 اور 25 جون کو تہران میں منعقد ہوں گے جس کی میزبانی تہران کے عباس آباد ہلز ثقافتی اور سیاحتی مرکز میں کی جائے گی۔
تہران کے میئر علی رضا زاکانی نے بتایا ہے کہ ان اجلاس کے ذریعے تہران شہر کے شاندار سیاحتی اور تفریحی مراکز کو متعارف کرایا جائے گا نیز بین الاقوامی تعاون، غیرملکی سرمایہ کاری اور شہری سیاحت کے تنصیبات میں ترقی کا راستہ ہموار ہوگا۔
علی رضا زاکانی نے بتایا کہ تہران کی بلدیہ ان اجلاس کے شاندار انعقاد کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
آپ کا تبصرہ