رائٹرز نے لکھا ہے کہ حمیمیم ائیر بیس شام میں روس کے 2 فوجی اڈوں میں سے ایک ہے جسے ماسکو اپنے اتحادی بشار الاسد کی معزولی کے باوجود برقرار رکھا ہوا ہے۔
ماریا زاخارووا نے صحافیوں کو بتایا کہ سیاسی پناہ کا مسئلہ شامی پناہ گزینوں کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، جن میں سے اکثر خواتین اور بچے ہیں۔
رائٹرز نے شامی آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ حالیہ حملوں میں سیکڑوں علوی شہری مارے گئے ہیں۔
آپ کا تبصرہ