تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ترکیہ کے وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں شام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پر زور دیا۔