28 دسمبر، 2024، 10:52 AM
Journalist ID: 5485
News ID: 85702709
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

28 دسمبر، 2024، 10:52 AM
News ID: 85702709
ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بیجنگ میں چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ارنا کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی، جو چین کے وزیر خارجہ کی سرکاری دعوت پر بیجنگ کے دورے پر ہیں، آج (ہفتہ) وانگ یی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

اسماعیل بقائی نے ایران اور عوامی جمہوریہ چین کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس دورہ میں دو طرفہ تعلقات اور وسیع تعاون کے فروغ کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی.

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .