محمد رضا عارف نے سوشل نیٹ ورک انسٹاگرام پر ایک پیغام میں لکھا کہ ہم سب وطن کے خلاف جارحیت اور گھناؤنی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے فوج اور فراجا کے شہداء کے پاک خون کے ذمہ دار ہیں۔ دہشت گردی انسانیت اور پرامن زندگی کے سب سے بڑے دشمن ہیں ان دونوں جرائم کا مناسب جواب ملے گا۔
انہوں نے شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت بھی کی۔
ہفتہ کی صبح صیہونی حکومت کے جارحانہ حملوں میں ایران کے شہداء میجرحمزہ جہاندیدہ، محمد مہدی شاھرخی فر، میجر سجاد منصوری اور مہدی نقوی نے دفاع وطن میں جام شہادت نوش کیا۔
آپ کا تبصرہ