ایرانی فوج
-
سیاستصدر ایران: ہماری فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار ہے
تہران - ارنا - صدر ایران نے کہا ہے کہ فوج ملک و قوم کا مضبوط حصار، معاشرے کے لیے عزت کا سرچشمہ، ولایت کی زینت اور قوم و ریاست کی دوست اور مددگار ہے۔
-
سیاستروس کے ساتھ قریبی تعاون کا سلسلہ مزید قوت کے ساتھ آگے بڑھائیں گے، وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
ماسکو/ ارنا- سید عباس عراقچی نے "ایران کے یوم مسلح افواج" کی مناسبت سے ماسکو میں ایران کے سفیر کی رہائشگاہ پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔
-
دفاعملک کی ارضی سالمیت کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یوم مسلح افواج کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ادارہ اطلاعات کے نائب سربراہ جنرل سید حسن ابوترابی نے امام خمینی کے حکم پر فوج کی تشکیل کی یاد تازہ کی۔
-
دفاع"ذوالفقار" فوجی مشقیں جاری، "فاتح" ٹورپیڈو SH ہیلی کاپٹر سے لانچ کیا گیا
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی "ذوالفقار" نام کی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔
-
دفاع"زاگرس" انٹیلی جنس- سگنلنگ جنگی جہاز ایران کے بحری بیڑے میں شامل
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور فوج کے سربراہ کی موجودگی میں "زاگرس" جنگی جہاز بحریہ کے حوالے کردیا گیا۔
-
دفاعہزار ڈرونز اور ایک نیا جہاز ایرانی فوج میں شامل کرنے کا اعلان
تہران (ارنا) ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف نے آرمی کے ڈرون یونٹ میں 1,000 اسٹریٹجک ڈرونز اور آرمی نیوی میں ایک نیا جہاز شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
دفاعایران کے دفاعی نظام کو 1000 نئے ڈرون طیاروں سے لیس کیا جا رہا ہے
تہران/ ارنا- فوج کے ادارہ روابطہ عامہ کے مطابق، آئندہ چند دنوں کے دوران ایران میں تیار شدہ 1000 نئے ڈرون طیارے فوج کے حوالے کیے جائيں گے۔
-
دفاعایرانی فوج کے سربراہ: مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں
تہران (ارنا) ایرانی فوج کے سربراہ میجر جنرل موسوی نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان پہنچ گیا
کراچی (ارنا) ایران کی مسلح افواج کا اعلیٰ سطحی فوجی وفد پاکستان کی بین الاقوامی ہتھیاروں کی نمائش "آئیڈیاز 2024" اور سیکورٹی ڈیفنس کانفرنس میں شرکت اور ساتھ ہی پاکستانی فوجی حکام کے ساتھ تبادلہ خیال کے لیے کراچی پہنچ گیا ہے۔
-
سیاستایران صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب دینے کا اپنا حق محفوظ رکھتا ہے، ایرانی وزارت خارجہ
تہران (ارنا) ایرانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کے نام ایک خط میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے فریم ورک میں موجود اصول کے تحت صیہونی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
-
سیاستفوج اور پولیس کے جوانوں کو شہید کرنے والوں کو مناسب جواب ملے گا،نائب صدر
تہران (ارنا) ایران کے نائب صدر نے فوج اور فراجا کے جوانوں کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ ہم سب فوج اور فراجا کے عزیز شہداء کے پاک خون کے بدلہ لینے کے ذمہ دار ہیں اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا کر اس جرم کا مناسب جواب دینگے۔
-
تصویرمشہد کے عوام کا ایرانی فوج کی حمایت اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں مظاہرہ
مشہد کے عوام بروز ہفتہ (27 اکتوبر 2024) کو بیت المقدس اسکوائر میں جمع ہوئے اور ایرانی فوج کی حمایت اور صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت میں مظاہرہ کیا۔
-
سیاستایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا، صدر ایران
تہران (ارنا) صدر ایران نے بہادر جوانوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سپوتوں نے وطن کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
-
دفاعوطن کے دفاع میں 2 ایرانی فوجی جوان شہید
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے ایران کے دفاع اور ایران کو پہنچنے والے نقصان کو روکنے کے لیے گذشتہ رات مجرم صیہونی حکومت کے میزائلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے 2 جوانوں کی قربانی دی۔
-
دفاعایڈمیرل ایرانی: ہمیں اس علاقےاورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ کی فوج کی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ بحر ہند اور بین الاقوامی سمندروں کی سلامتی کی ذمہ دار ہے اور اس کو اس علاقے اورعلاقے سے باہر کی کسی بھی طاقت کے مقابلے کا خوف نہیں ہے
-
دفاعبريگيڈیئر جنرل صباحی فرد : جدید ترین آلات کے ذریعے ملک کی فضائی نگرانی اور حفاظت کر رہے ہیں
تہران (IRNA) ایئر ڈیفنس فورس جدید ترین آلات اور ماہر افرادی قوت کے ذریعے ملک کی فضائي نگرانی اور حفاظت کر رہی ہے۔ یہ بات ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈر جنرل علی رضا صباحی فرد نے شمال مشرقی کمانڈ کے دورے کے موقع پرکہی۔