فلسطین کی خبر رساں ایجنسی سما کے مطابق شہید ہونے والوں میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کے 6 قریبی ساتھ اور محافظین بھی شامل ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق پیر کی صبح سے اب تک غزہ پٹی کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 35 فلسطینی شہید ہو ئے ہیں۔
فلسطینی وزارت صحت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 40 ہزار 139 تک پہنچ گئی ہے۔
آپ کا تبصرہ