آج صبح صیہونی فوج نے ایک ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں واقع البقاع کے علاقے میں ایک کار کو نشانہ بنایا۔
اس ڈرون حملے میں لبنان کی جماعت اسلامیہ کے رہنما محمد ابو محمود جبارہ شہید ہو گئے۔
مزید تفصیلات کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔
تہران (ارنا) صیہونی فوج کے ڈرون حملے میں لبنان کی جماعت اسلامیہ کا ایک کمانڈر شہید ہوگیا۔

آپ کا تبصرہ