ناصر کنعانی نے ورچوئل اسپیس میں اپنے آفیشل اکاونٹ پر ایک پیغام میں کہا کہ فلسطین اور غزہ کے باشندوں کو جو درد اور تکلیف پہنچی ہے وہ ناقابل بیان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان ہولناک جرائم کے تسلسل میں امریکہ اور اسرائیل کی پیشہ ور مجرمانہ حکومت کے حامیوں کی ذمہ داری مذکورہ حکومت سے کم نہیں ہے۔
ناصر کنعانی نے کہا کہ ان تمام جرائم اور ظلم و بربریت کے سامنے خاموشی اور بے حسی انسانی اور اخلاقی ذمہ داری سے بعید ہے اور انسانی ضمیر کی عدالت اور خدائی عدالت میں مسترد اور قابل مذمت ہے۔
آپ کا تبصرہ