20 جون، 2024، 3:32 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85515065
T T
0 Persons

لیبلز

ایران کے جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد میں اضافہ

کیش (ارنا) کیش میں ہرنوں کی آزادانہ نقل و حرکت سیاحوں کی توجہ کا مرکز سمجھی جاتی ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جزیرہ کیش میں ہرنوں کی تعداد تقریباً 1000 تک پہنچ گئی ہے

ایران کے جزیرہ کیش میں سال 1984 میں  30 ہرن لائے گئے تھے۔

تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انکی تعداد بڑھ کر تقریباً 1000 تک پہنچ گئی ہے۔

تقریباً 200 ہرنوں ں کو محفوظ علاقے میں رکھا گیا ہے  جبکہ 800 ہرن Coral Island  کے نام سے پہچانے جانے والے اس جزیرے کے قدیم علاقوں میں آزادانہ طور پر رہتے ہیں۔

کیش میں ہرنوں کی آزادانہ نقل و حرکت سیاحوں کی توجہ کا مرکز سمجھی جاتی ہے۔

 فری زون آرگنائزیشن نے قدیم علاقے میں 200 ہیکٹر پر وائلڈ لائف پارک کے  دوسرے فیز پر کام شروع کر دیا ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .