صدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف

پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔

ایکس پر جاری پیغام میں شہباز شریف نے لکھا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر جاری پیغام میں لکھا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کے بارے میں خـبر سن کر تشویش لاحق ہے۔ سخت پریشان ہیں اور  اچھی خبر کا انتظار ہے۔ امید ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہو۔ ہماری دعائيں اور نیک تمنائیں ایران کے محترم صدر اور پورے ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .