ایرانی صدر مملکت
-
تصویرایران میں صدارت کے 13 ادوار
اسلامی جمہوریہ ایران کے آئین کے آرٹیکل 110 کے پیراگراف 9 کے مطابق پبلک ووٹنگ کے ذریعے انتخاب کے بعد صدر کی تقرری کا فرمان ولی فقیہ (رہبر انقلاب اسلامی) کی جانب سے جاری کیا جاتا ہے۔ 1۔ ابوالحسن بنی صدر 2۔ شہید محمد علی رجائی 3۔ آیت اللہ سید علی خامنہ ای 4۔ آیت اللہ اکبر ہاشمی رفسنجانی 5۔ سید محمد خاتمی 6۔ محمود احمدی نژاد 7۔ حسن روحانی 8۔ شہید سید ابراہیم رئیسی اسلامی جمہوریہ ایران کے 8 صدور ہیں جنہیں امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے آئين کے تحت مقرر کیا جا چکا ہے۔
-
سیاستمسعود پزشکیان ایران کے نویں صدر منتخب
تہران (ارنا) مسعود پزشکیان 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹوں کی اکثریت سے جیت کر عوام کے منتخب صدر بن گئے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کی صحت و سلامتی کی دعا کرتے ہیں: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف
پاکستان کے وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا کی ہے۔
-
سیاستصدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی دقیق جگہ کی تلاش جاری
تہران/ ارنا، آئی آر آئی بی کے رپورٹر کے مطابق، اس وقت تک جائے حادثہ کی دقیق جگہ کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
سیاستتازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری، 40 امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ
تہران/ ارنا- ایران کے قومی ریڈیو اور ٹیلی ویژن کے رپورٹر نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے جی پی ایس ٹرانسمٹر سے ورزقان شہر کے قریبی علاقے کی نشاندہی ہوتی ہے۔
-
سیاستتازہ ترین خبر: صدر مملکت کے ہیلی کاپٹر کی تلاش کا سلسلہ جاری
صوبہ مشرقی آذربائیجان/ ارنا- تازہ رپورٹوں کے مطابق، جائے حادثہ کے اطراف کے قصبوں اور دیہی علاقوں کے رہنے والوں نے بتایا ہے کہ ہیلی کپٹر علاقے کے دیزمار جنگلوں میں ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوا ہے۔
-
سیاستصدر سید ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کی ہارڈ لینڈنگ کے بارے میں وزیر داخلہ کی تفصیلات
تہران/ ارنا- وزیر داخلہ احمد وحیدی نے ایران کے نیوز چینل کو بتایا ہے کہ صدر مملکت "خداآفرین" اور "قیز قلعہ سی" ڈیم کا افتتاح کرکے کئی ہیلی کاپٹروں پر مشتمل ایک قافلے سے لوٹ رہے تھے جب ان کا ہیلی کاپٹر ہارڈ لینڈنگ پر مجبور ہوگیا۔
-
سیاستصدر مملکت کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کی تلاش جاری
تازہ ترین خبر
-
عالم اسلامعراقی کردستان کو صیہونیوں اور ایران مخالف عناصر کا اڈہ بننے نہ دیں: صدر رئیسی
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے عراقی کردستان کے سربراہ نیچروان بارزانی سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ سلامتی اور سیکورٹی کسی بھی سطح کے تعاون یا تعلقات میں اضافے کی بنیاد ہے۔
-
سیاستصدر رئیسی کا ایران اور افریقہ کے تجارتی تعلقات میں آسان ضابطوں کی ضرورت پر زور
تہران، ارنا - ایرانی صدر مملکت نے اسلامی جمہوریہ ایران اور مغربی افریقی خطے کے ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات میں آسان قواعد و ضوابط اور محصولات پر زور دیا ہے۔
-
تصویرایران اور چین کے مشترکہ بیان کے اہم ترین سیاسی نکات
چینی صدر کی دعوت پر ایرانی صدر کے (2023 کے 14 فروری سے 16 فروری تک) چین کے حالیہ دورے کے دوران ایک مشترکہ بیان شائع کیا گیا تھا۔ اس پوسٹر میں سیاسی حصے میں اس بیان کے اہم ترین نکات کا ذکر کیا گیا ہے۔
-
سیاستپابندی کے باوجود ایران کی تیل اور غیر تیل کی برآمدات نہیں روکی ہیں: صدر رئیسی
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دشمن پابندیاں لگا کر اور دھمکیاں دے کر ہماری تجارت اور برآمدات کو روکنے کے لیے کوشاں ہیں لیکن پابندیوں کے نفاذ کے باوجود ایران کی تیل اور غیر تیل کی برآمدات نہیں رکی ہیں۔