تہران ميں اٹھائيسویں بین الاقوامی پیٹرولیئم مصنوعات کی نمائش کا افتتاح
8 مئی، 2024، 5:56 PM
News ID:
85470583
تہران کے نمائشگاہ میدان میں وزیر پیٹیرولیئم جواد اوجی اورملکی نیز غیر ملکی مندوبین کی شرکت سے سے بدھ کو پیٹرلیئم مصنوعات، تیل، گیس، اورپیٹروکیمیکل مصنوعات کی اٹھائيسویں بین الاقوامی نمائش کا افتتاح ہوا۔
آپ کا تبصرہ