The Stimson Research Center کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ ایران کو الگ تھلگ کرنے کی کوئی بھی کوشش خطے میں ترقی اور امن کی راہ میں رکاوٹ بنے گی خصوصا ایسے وقت میں جب ایران نے اسرائیل سے دوبدو مقابلہ کیا ہے، خلیج فارس تعاون کونسل کے لیے ایران کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔
اس تحقیقی مرکز نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ اگر 2023 میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت نہ ہوئی ہوتی تو یہ خطہ آج بہت زیادہ خراب صورتحال سے دوچار ہوتا، مزید کہا کہ ان سفارتی اور اقتصادی تعلقات کا یورپی اور ایشیائی طاقتوں بالخصوص چین نے خیر مقدم کیا ہے۔
آپ کا تبصرہ