خلیج فارس تعاون کونسل
-
سیاستتینوں ایرانی جزائر اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس میں ایرانی جزائر سے متعلق بیان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ تین ایرانی جزیرے ابو موسی، تنب بزرگ اور تنب کوچک اسلامی جمہوریہ ایران کی سر زمین کا اٹوٹ اور ابدی حصہ ہيں۔
-
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری سے گفتگو
سیاستایران اور خلیج فارس تعاون کونسل کے مابین تعلقات کو باہمی افہام و تفہیم کے نئے مرحلے لے جانے کی ضرورت ہے، عباس عراقچی
تہران (ارنا) ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ تہران خلیج تعاون کونسل اور اس کے رکن ممالک کے ساتھ دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کو فروغ دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
-
عالم اسلامخلیج فارس تعاون کونسل: عالمی برادری تل ابیب سے اس کے جرائم کا حساب طلب کرے۔
تہران(ارنا) خلیج فارس تعاون کونسل نے غزہ میں صیہونی حملوں کو منظم جرائم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب سے اس کے جرائم کا حساب طلب کرے۔
-
سیاستایرانی جزائر کے بارے میں خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان پر ایران کا شدید ردعمل سامنے آگيا
وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں کسی بھی دعوے کو اپنے اندرونی معاملات اور قلمرو میں مداخلت قرار دیتے ہوئے خلیج فارس تعاون کونسل کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
دنیاخطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے خلیج فارس تعاون کونسل کو ایران کی ضرورت ہے
تہران (ارنا) The Stimson Research Center نے ایک رپورٹ میں خلیج فارس تعاون کونسل کو خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کونسل کے مذاکرات میں تہران کی شرکت علاقائی استحکام اور امن و ترقی کی ضمانت ہے۔
-
عالم اسلامخلیج فارس تعاون کونسل : فلسطینی قبضے کے خاتمے کے علاوہ اور کسی چیز پر راضی نہیں ہیں۔
تہران -ارنا - خلیج فارس تعاون کونسل نے کہا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ اس بات کا باعث ہرگز نہیں بنے گی کہ فلسطینی قوم اپنے مطالبات سے دستبردار ہوجائے۔