تہران (ارنا) The Stimson Research Center نے ایک رپورٹ میں خلیج فارس تعاون کونسل کو خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کونسل کے مذاکرات میں تہران کی شرکت علاقائی استحکام اور امن و ترقی کی ضمانت ہے۔