اسرائیلی جارحیت
-
فلسطینی اتھارٹی:
عالم اسلاممغربی کنارے پر اسرائیل کے حملے سرزمین فلسطین اور فلسطینیوں کے مقدسات ہمہ گير جنگ کے مترادف ہے۔
تہران(ارنا) فلسطینی اتھارٹی نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صیہونی حکومت کے حملے فلسطینی قوم، زمین اور مقدسات کے خلاف ہمہ گیر جنگ کا حصہ ہیں ۔
-
عالم اسلامغزہ میں ایک اور صحافی کی شہادت
تہران (ارنا) غزہ پٹی میں پیشہ ورانہ فرائض کی ادائيگی کے دوران ایک اور صحافی کی شہید ہوگیا ہے۔
-
عالم اسلامجہاد اسلامی فلسطین نے غرب اردن پر صیہونی حکومت کے وسیع حملوں کی مذمت کی ہے
تہران – ارنا – تحریک جہاد اسلامی نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے غرب اردن پر صیہونیوں کے وسیع حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستصیہونی حکومت کا ہدف اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے، باقری
تہران (ارنا) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ اسرائیل ایک شیطان ہے جس کا ہدف صرف فلسطین ہی نہیں ہے بلکہ اس حکومت کا مقصد تمام اسلامی ممالک کی سیکورٹی کو نقصان پہنچانا ہے۔
-
دنیاغزہ کے 10 میں سے 9 مکینوں کو کم از کم ایک بار بے گھر ہونا پڑا: اقوام متحدہ
تہران( ارنا ) اقوام متحدہ نے جمعرات کی صبح ایک چونکا دینے والی رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ غزہ کے ہر 10 میں سے کم از کم ایک رہائشی اس پٹی کے اندر بے گھر ہوا ہے جو 9 ماہ سے زیادہ عرصے سے اسرائیل کے ساتھ جنگ میں مصروف ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیل جانے والے 4 بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ
صنعا(ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے جمعہ کی رات کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ، برطانیہ اور صیہونی حکومت سے وابستہ چار بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملہ کیا۔
-
عالم اسلاماسرائيلی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ
تہران (ارنا ) فلسطینی وزارت صحت نے ہفتے کے روز اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 کو اس علاقے کے باشندوں کے خلاف صیہونی حکومت کی فوج کی جنگ کے آغاز سے اب تک شہداء کی تعداد بڑھ کر 37,834 ہو گئی ہے۔
-
سیاستخطے میں نئے بحران کی ذمہ داری صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی
تہران (ارنا) قائم مقام وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ خطے میں کسی بھی نئے بحران کی ذمہ داری براہ راست صیہونی حکومت اور اس کے ہمنواؤں پر عائد ہوگی۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹرہیرو شیما بمقابلہ غزہ، امریکہ اور اسرائیل کے جرائم کا موازنہ
اسرائیل کی طفل کش حکومت نے غزہ کے عوام پر جتنا بارودی مواد گرایا وہ اس سے پانچ گنا زیادہ ہے جو امریکہ نے ہیروشیما کے لوگوں پر ایٹم بم سے گرایا۔
-
عالم اسلامشام کے علاقے قنیطرہ کے مضافات پر صیہونی حکومت کی گولہ باری
دمشق – ارنا- غاصب صیہونی حکومت کے توپخانے نے آج پیر کو شام جنوبی مغربی علاقے قنیطرہ کے مضافات میں ایک دیہی بستی پر گولہ باری کی
-
عالم اسلامحماس: رفح پاس کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش کرنا اسرائیلی فوج کا ایک اور جنگی جرم ہے
تہران – ارنا – اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے، رفح کراسنگ کے ٹرانزٹ ہال کو نذرآتش اور اس سرحدی پاس کی تنصیبات کو تباہ کرنے کے اسرائيلی فوج کے اقدام کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلاماسرائیلی جانے والے 2 بحری جہازوں کو غرق کردیا ہے، یمنی مسلح افواج کا اعلان
صنعا (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ہفتے کی رات مقبوضہ فلسطین جانے والے دو بحری جہازوں پر حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ عید کے موقع پر فلسطینی مجاہدین کے لیے ہمارا تحفہ ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حکومت: قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
تہران(ارنا) ایک سرکاری عہدیدار نے الجزیرہ کو بتایا کہ پٹی کے شمال میں قحط تباہ کن سطح پر پہنچ گیا ہے۔
-
عالم اسلامفلسطینی قیدیوں میں نامعلوم مادہ کا انجکشن لگانا/ ہزاروں شہریوں کے ساتھ اسرائیل کا غیر انسانی سلوک
تہران(ارنا) انسانی حقوق کے ایک مرکز نے فلسطینی کے خلاف صیہونیوں کی جانب سے ایک نئے جرم پردہ فاش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں بند فلسطینیوں کو نامعلوم مواد کے حامل انجکشن لگائے گئے ہیں۔
-
عالم اسلاماسرائیل کے حملوں میں ساڑھے 15 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید ہوئے ہیں، رپورٹ
تہران(ارنا) غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی حکومت کے حملوں میں 15,517 فلسطینی بچے شہید ہو چکے ہیں۔
-
عالم اسلامیمن کے ساحلوں کے قریب ایک اور بحری جہاز کے قریب دھماکے
تہران - ارنا - خبر رساں ذرائع نے جمعہ کی صبح یمن کے مغرب میں ایک نئے سمندری حادثے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامصیہونی حملوں کے آغاز سے اب تک لبنان میں 400 لوگوں کی شہادت
تہران – ارنا – لبنان کے وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ سات اکتوبر 2023 کے آپریشن طوفان الاقصی کے بعد صیہونی حکومت کے حملوں میں 400 لبنانی شہید اور 603 زخمی ہوئے ہیں
-
عالم اسلامحزب اللہ نے صیہونی فوجیوں کی 2 ٹولیوں کو تہس نہس کردیا
بیروت(ارنا) لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے شمال میں صیہونی حکومت کے 2 فوجی اجتماع کے مراکز کو نشانہ بنایا۔
-
دنیاغرب اردن میں صیہونیت مخالف کارروائی+ فلم
تہران(ارنا) صیہونی ذرائع نے مغربی کنارے کے علاقے الخلیل میں صیہونی بستی کے قریب ایک کار اور بس پر مسلح حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلاملبنان سے اسرائیلی اہداف پر 30 سے زائد راکٹ فائر
بیروت(ارنا) حزب اللہ لبنان نے الجلیل اور گولان کی پہاڑیوں سمیت مقبوضہ علاقوں پر 30 سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
عالم اسلامعراقی مزاحمت کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون طیاروں سے حملہ
تہران (ارنا) عراقی اسلامی مزاحمت نے جمعرات کو ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین( اسرائيل) کے جنوب میں صیہونی فوج کے ایک اڈے پر ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ پر اسرائیل کے حملے کے آغاز سے اب تک 141 صحافیوں کی شہادت
تہران (ارنا) غزہ پر صیہونی جارحیت کے آغاز سے اب تک 141 صحافی اسرائيلی فوج کے فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہوچکے ہیں۔
-
دنیاخطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے خلیج فارس تعاون کونسل کو ایران کی ضرورت ہے
تہران (ارنا) The Stimson Research Center نے ایک رپورٹ میں خلیج فارس تعاون کونسل کو خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کونسل کے مذاکرات میں تہران کی شرکت علاقائی استحکام اور امن و ترقی کی ضمانت ہے۔
-
سیاستقیاس آرائیوں پر مبنی امریکی رپورٹ پر ایران کا ردعمل
تہران (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے انسانی حقوق کے ہیڈکوارٹر نے ایک بیان جاری کیا جس میں انسانی حقوق کی صورتحال کے بارے میں امریکہ کی فریب کارانہ رپورٹ کی مذمت کی گئی ہے۔
-
دنیاغزہ پر امریکی پالیسیوں پر احتجاج، امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان عہدے سے مستعفی
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی زبان کی ترجمان نے غزہ میں جنگ سے متعلق واشنگٹن کی پالیسی کی مخالفت کا حوالہ دیتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
سیاستحماس کے سربراہ کے نام صدر کا تعزیتی پیغام؛ صیہونی کسی اصول پر کاربند نہیں ہیں۔
تہران(ارنا) ڈاکٹر رئیسی نے اسماعیل ھنیہ کے نام ایک پیغام جاری کیا جس میں غزہ کے الشاطی کیمپ میں ایک گاڑی پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران ان کے خاندان کے متعدد افراد کی شہادت پر تعزیت کی۔
-
عالم اسلام2 ا مریکی اور 2 اسرائیلی بحری جہازوں پر یمن کی مسلح افواج کے حملے
تہران(ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اپنے ملک کی سمندری حدود میں 4 امریکی اور صیہونی جہازوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کے شفا استپال پر اسرائیل کا وحشیانہ حملہ
تہران (ارنا) صیہونی حکومت کے فوجیوں نے پیر کی صبح غزہ کے شفا اسپتال پر حملہ کیا اور اس مرکز صحت کا محاصرہ کرلیا۔
-
سیاستاسرائیل کی حمایت انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے، ترجمان وزارت خارجہ ایران
تہران)ارنا) وزارت خارجہ کے ترجمان نے مغربی ملکوں کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کو انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
-
عالم اسلامامداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائيل کی دوبارہ بمباری، 11 شہید ، درجنوں زخمی
بیروت (ارنا) غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے پرصیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں 11 افراد شہید اور 100 زخمی ہو گئے ہیں۔