مغربی ایشیا
-
معیشتمغربی ایشیا کے ملکوں ميں ایران کے تجارتی مراکز میں اضافہ
تہران – ارنا – ایران کے محکمہ فروغ تجارت کے شعبہ مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارت میں آنے والے اہم ترین مثبت تغیرات کا ذکر کرتے ہوئے رواں ایرانی سال میں مذکورہ ملکوں میں ایران کے تجارتی مراکز کی تعداد بڑھنے کی خبر دی ہے۔
-
دنیامغربی دنیا کو بحران پیدا کرنے کی عادت ہوگئی، روس کے وزیر خارجہ
ماسکو/ ارنا- روس کے وزیر خارجہ نے شام کے سلسلے میں امریکہ اور یورپ کے کردار پر سخت نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ، واشنگٹن اور اس کے یورپی اتحادی شام کے مسائل کو حل کرنے کے بجائے روس، ایران اور چين کے کردار کو ختم کرنے میں مصروف ہیں۔
-
معیشتمغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ ایران کی تجارتی بیلنس شیٹ مثبت ہوگئی
تہران -ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ فروغ تجارت کے شعبہ مغربی ایشیا کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا ہے کہ بیس مارچ 2024 کو شروع ہونے والے رواں ایرانی سال کے ابتدائی نو مہینے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے ساتھ تجارت کی بیلنس شیٹ مثبت ہوگئي ہے۔
-
سیاستپزشکیان : شام میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والے ملکوں کی مذمت ہونی چاہئے
تہران – ارنا – صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردوں نے جو کام کیا ہے وہ سلامتی کونسل کے فیصلے کے خلاف ہے ، دمشق کو سلامتی کونسل میں اس کی شکایت کرنا چاہئے اور جو ممالک دہشت گردوں کی مدد کررہے ہیں، ان کی مذمت ہونی چاہئے
-
سیاستعلاقے کے حالات پر ایران اور چین کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
تہران – ارنا – ایران اور چین کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا میں بدامنی اور کشیدگی کی روک تھام کے لئےمختلف علاقائی اور بین الاقوامی فریقوں کے ساتھ سفارتی کوششیں اور اقدامات بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
دفاع ایڈمیرل سیاری: اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افوج دنیا کی طاقتور ترین دہشت گردی مخالف افواج شمار ہوتی ہیں۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج دنیا کی دہشت گردی مخالف طاقتور ترین افواج ہیں جو علاقے میں کسی بھی قسم کی خودسری، بے نظمی اور بین الاقوامی اصول وضوابط کی خلاف ورزی کا مقابلہ کریں گی۔
-
دفاعایران اور سعودی عرب کا باہمی ہم آہنگی کے فروغ پر اتفاق
تہران (IRNA) بیرونی طاقتوں کی موجودگی خطے کی سلامتی اور امن و استحکام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔
-
سیاستعراقچی: ایران کویت روابط میں فروغ کا خیر مقدم
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے کویتی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا ہے کہ تہران باہمی روابط میں زیادہ سے زیادہ فروغ کا خیر مقدم کرتا ہے
-
سیاستآئی اے ای اے کے بعض اراکین کا غیر تعمیری طرز عمل ایجنسی کے شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو یقینا نقصان پہنچائے گا۔
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے نگراں وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے کے بعض رکن ممالک ایجنسی سے اپنے سیاسی اہدف کے لئے کام لینے کی کوشش کررہے ہیں، اس سے یقینا اس بین الاقوامی ادارے کی شناخت اور اس کے پیشہ ورانہ کردار کو نقصان پہنچے گا۔
-
دنیاخطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے خلیج فارس تعاون کونسل کو ایران کی ضرورت ہے
تہران (ارنا) The Stimson Research Center نے ایک رپورٹ میں خلیج فارس تعاون کونسل کو خطے کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کونسل کے مذاکرات میں تہران کی شرکت علاقائی استحکام اور امن و ترقی کی ضمانت ہے۔