اسرائيل کے خلاف کارروائی میں نیا توازن قائم کیا ہے ، پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر

جنرل سلامی نے کہا: اب سے صیہونی حکومت جہاں بھی ہمارے مفادات، ہمارے سرمائے یا ہماری شخصیتوں اور شہریوں کے خلاف حملہ کرے گی تو ہم ایران سے براہ راست اس پر جوابی حملہ کریں گے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .