ماہ مبارک رمضان کا آغاز، حسینیہ امام خمینی (رح) میں قرآنی محفل سجائی گئی، رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
12 مارچ، 2024، 9:42 PM
News ID:
85416880
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن، تہران کے حسینیہ امام خمینی (رح) میں محفل قرائت قرآن کریم سجائی گئی جس میں ایران کے متعدد قاریان و حافظان قرآن کریم نے شرکت کی۔
آپ کا تبصرہ