رہبر انقلاب اسلامی
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: امریکا سے مذاکرات کرنا دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہیں ہے
تہران – ارنا – ایران کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر، رہبر انقلاب اسلامی نے فضائیہ اور ایئر ڈیفنس فورس کے کمانڈروں سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکی حکومت سے مذاکرات نہیں کرنا چاہئے، اس سے مذاکرات کرنا، عاقلانہ، دانشمندانہ اور شرافتمندانہ نہيں ہے
-
-
سیاستعراق کے وزیر اعظم سے رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات اور گفتگو
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے بدھ کی شام کو عراق کے وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عالم اسلامنئے اسلامی تمدن کی تشکیل، مسلمانوں میں اتحاد پر منحصر
تہران - ارنا - بنگلہ دیش اسلامک فاؤنڈیشن کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جدید اسلامی تہذیب مسلمانوں کے درمیان اتحاد پر منحصر ہے، کہا: انسانیت تمام علوم کو سیکھنے کی طاقت رکھتی ہے اور ہم انسان ایسی مخلوق ہیں جو فطری طور پر تہذیب کی تعمیر کا رجحان رکھتے ہیں۔ لہذا ہمیں ایک جدید اور مہذب دنیا کی تعمیر کرنی چاہیے۔ آئیے اسلامی قانون کے دائرہ کار میں اس کی کوشش کریں۔
-
سیاستحق کے محاذ کی کامیابی یقینی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- سپاہ پاسداران کے قدس فورس کے شہید کمانڈر، جنرل حاج قاسم سلیمانی کی پانچویں برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر حاج قاسم کی مجاہدتیں نہ ہوتیں، تو تمام مقدس مقامات کو سامرا کے حرم کی طرح مسمار کردیا جاتا۔
-
سیاستحضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
تہران/ ارنا- ایکس سوشل میڈیا پر رہبر انقلاب اسلامی کے انگریزی کے پیج پر حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت پر ایک پیغام جاری ہوا ہے۔
-
-
یوم بحریہ
تصویرمسلح افواج کے سپریم کمانڈر سے بحریہ کے کمانڈروں کی ملاقات
مسلح افواج کے سپریم کمانڈر اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم بحریہ کے موقع پر بحریہ کے کچھ کمانڈروں اور اہل کاروں سے ملاقات کی۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی کا عبرانی زبان میں نیا ٹوئیٹ: صیہونی مجرمین اور دہشت گردوں کے گینگ کے سبھی سیاسی اور فوجی حکام پر مقدمہ چلنا چاہئے
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی کے ایکس پیج پر عبرانی زبان میں نئی پوسٹ میں صیہونی مجرمین اور دہشت گردوں کے گینگ کے سبھی سرغنوں پر مقدمہ چلانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے شہدا کے لواحقین کی ملاقات
غصب صیہونی حکومت کی حالیہ جارحیت میں ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس یونٹ کے شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین نے آج اتوار 3 نومبر کو رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔ یاد رہے کہ سنیچر 26 اکتوبر کی صبح غاصب صیہونی حکومت کے جارحیت کا دفاع کرتے ہوئے ایرانی فوج کے ایئر ڈیفنس کے اہلکار، حمزہ جہاندیدہ، محمد مہدی شاہرخی فر، مہدی نقوی اور سجاد منصوری شہید ہوگئے تھے۔
-
تصویررہبر انقلاب اسلامی سے شہدائے صوبہ فارس کانفرنس کے منتظمین کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے 15 ہزار شہدا کانفرنس کے منتظمین نے جمعرات 31 اکتوبر کو رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات
-
تصویرلبنان میں شہید ہونے والی ایرانی خاتون معصومہ کرباسی کے بچوں اور اہل خانہ کے ساتھ رہبر انقلاب اسلامی کی ملاقات
رہبر انقلاب اسلامی نے آج دوپہر کو شہیدہ معصومہ عباسی اور ان کے لبنانی شوہر شہید رضا عواضہ کے اہل خانہ اور بچوں سے ملاقات کی اور انہیں دل آسا دیا۔ یاد رہے کہ 19 اکتوبر کو صیہونی فوج کے ڈرون نے لبنان کے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے معصومہ عباسی اور رضا عواضہ کو یہ دیکھتے ہوئے کہ وہ عام شہری ہیں، راکٹ مار کر شہید کردیا۔
-
سیاستشہید نصراللہ اور شہید سنوار کی مجاہدتوں نے علاقے کی تقدیر کو بدل کر رکھ دیا: رہبر انقلاب اسلامی
تہران/ ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے فرمایا ہے کہ غزہ اور لبنان کی جنگ میں صیہونی حکومت کو شکست تو ہوئی لیکن اس سے بڑی شکست مغربی ثقافت، تمدن اور سیاستداں کو لاحق ہوئی ہے۔
-
سیاستمجاہد کمانڈر، سنوار کی شہادت سے مزاحمتی محاذ نہیں رکے گا، حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران(IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے بہادر مجاہد کمانڈر یحیٰ سنور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مسلم اقوام اور خطے کے پرجوش جوانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ جس طرح اس سے پہلے اپنے سرکردہ رہنماؤں کی شہادت سے مزاحمتی محاذ کی پیش قدمی نہیں اسی طرح یحی سنوار کی شہادت کے بعد بھی نہیں رکے گا۔ حماس زندہ ہے اور زندہ رہے گی۔
-
اسپورٹسایران کے قومی یوتھ تائیکوانڈو چیپمئن شپ جیتنے پر رہبر انقلاب اسلامی کا مبارکباد کا پیغام
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے ایران کی لڑکوں اور لڑکیوں کی قومی ٹیموں کے عالمی چیپمئن شپ جیتنے پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔
-
سیاست آپریشن وعدہ صادق 2 کی حمایت میں رہبر انقلاب اسلامی کے نام 3 ہزارعلمائے اہل سنت کا خط
تہران – ارنا – تین ہزار علمائے اہل سنت نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے نام خط میں آپریشن وعدہ صادق 2 کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
انفوگرافکس اور پوسٹررہبر انقلاب اسلامی: روبہ زوال صیہونی حکومت کے پیکر پراستقامتی محاذ کے وار زیادہ مہلک ہوں گے
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ سید حسن نصراللہ کی شہادت پوری دنیا میں استقامتی محاذ کے جذبہ استقامت میں اضافے کا باعث بنے گی، فرمایا ہے کہ روبہ زوال صیہونی حکومت کے فرسودہ پیکر پر نصرت الہی سے مزاحمتی محاذ کے وار زیادہ شدید ہوں گے
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: شہیدوں کی یاد ایران کی پیشرفت اور راہ سے نہ بھٹکنے کی ضمانت ہے
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے جمعرات 26 ستمبر 2024 کو ہفتۂ مقدس دفاع اور مقدس دفاع کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے دن "روز مہمانی لالہ ھا" کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
معاشرہطبس میں کان کے حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طبس کے کان حادثے میں قیمتی جانوں کے زیاں پر افسوس اور سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
سیاستاگر ملت اسلامیہ اپنی طاقت کا استعمال کرے تو صیہونی حکومت کو قلب امت سے نکالا جاسکتا ہے۔
تہران (IRNA) رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ اگر امت اسلامیہ اپنی اندرونی طاقت کو بروئے کار لائے تو صیہونی حکومت اسلامی معاشرے کے قلب سے مٹ جائے گی۔
-
معاشرہولادت باسعادت رسول اکرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر قیدیوں کے معافی کا اعلان
تہران (ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے پیغمبر اکرم (ص) اور امام صادق (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر2 ہزار 887 افراد کی سزاؤں کو معاف کرنے یا کم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
-
سیاستاولمپک گیمز میں کھیلوں کے عالمی مسائل پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے کہا ہے حالیہ کھیلوں میں کھیلوں کے عالمی معاملات پر مسلط ممالک کی دوغلی پالیسیاں نمایاں تھیں۔
-
سیاستصدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفالت پر زور
تہران (ارنا)رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
تصویرطلبہ کی مجلس میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
سیدالشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے وفادار ساتھیوں کی شہادت کے موقع پر ملک بھر سے آئے ہوئے طلبہ نے حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا برپا کی جس میں رہبر انقلاب اسلامی بھی شریک ہوئے۔
-
معاشرہحسینیت اور یزیدیت کے درمیان جنگ ہمیشہ جاری رہے گی، رہبر انقلاب اسلامی۔
تہران( ارنا) رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ حسینی محاذ اور یذیدی محاذ کے درمیان جنگ کبھی ختم ہونے والی نہیں۔
-
ویڈیوکلپووٹ ڈالنے کے بعد رہبر انقلاب کا بیان
رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعہ کے روز صدارتی انتخابات کے دوسرے دور کے لئے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: خدا کا شکر ہے اچھا دن ہے، عوام کی شرکت کا دن، عوام کی شراکت کا دن، ملک کے ایک اہم کام میں عوام کے سرگرم ہونے کا دن ہے یعنی انتخابات کا دن ہے۔
-
تصویرپاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس
پاسبانان حرم اور مزاحمتی محاذ کے شہیدوں کی عالمی کانفرنس کا انعقاد مشہد مقدس میں حرم امام رضا میں منعقد ہوا جس میں مزاحمتی محاذ کے اعلی کمانڈروں نے حصہ لیا
-
سیاستمدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے کا منصوبہ ناکام بنادیا، رہبر انقلاب اسلامی
تہران(ارنا) رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مدافعین حرم نے خطے پر قبضہ جمانے اور ایران پر اقتصادی، سیاسی، نظریاتی اور مذہبی دباؤ ڈال کر اسلامی حکومت کے خاتمے کی سازش کو ناکام بنادیا ہے۔
-
سیاسترہبر انقلاب اسلامی: صدر اور ان کے ساتھیوں کی شہادت تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے
تہران – ارنا – رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہمارے عزیز صدر کی شہادت ایک بڑا واقعہ ہےجو تاریخ انقلاب کے اہم مسائل میں سے ہے جواندرونی اور عالمی دونوں سطح پر نتائج کا حامل ہے۔