امریکی افسر کی خود سوزی مغربی پالیسیوں کی فضیحت کا نتیجہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہداء کے گھرانوں سے ملاقات میں ایرون بوشنل کی خود سوزي کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: امریکی افسر کی خود سوزی غزہ کے معاملے میں مغربی پالیسیوں کی رسوائي کا نتیجہ ہے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .