ارنا کی منگل کی رپورٹ کے مطابق، ریاض منصور نے کہا کہ یہ ویٹو اسرائیل کی حمایت اور اسے جنگ غزہ کے بارے میں مواخذے سے بچانے کی ایک اور مثال ہ
فلسطین کے مستقل مندوب نے کہاکہ اس ویٹو کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیل غزہ کے لوگوں کا قتل عام جاری رکھ سکتا ہے۔
امریکہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے لیے پیش کی گئی قرارداد کو ایک بار پھر ویٹو کر دیا ہے۔
یہ قرارداد عرب لیگ کی نمائندگی میں الجزائر کی جانب سے پیش کی گئی تھی اور اس قرارداد کو سلامتی کونسل کے ارکان کی جانب سے 13 مثبت ووٹ ملنے کے باوجود امریکہ نے اسے ویٹو کردیا۔
آپ کا تبصرہ