ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ABC نیوز چینل کے ساتھ ایک انٹرویو میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں کہا ہے کہ اگر امریکہ آج صیہونی حکومت کی نسل کشی کے لیے اپنی لاجسٹک، سیاسی اور میڈیا کی حمایت بند کر دے تو میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ نیتن یاہو 10 منٹ بھی نہیں چلے گا... اس لیے مسئلہ فلسطین کے حل کی چابی واشنگٹن میں ہےتل ابیب میں نہیں۔
آپ کا تبصرہ