یحیی سریع نے کہا: کم رنجرس نام کے ایک بحری جہاز کو مناسب بحری میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
انہوں نے کہا: یہ آپریشن کامیاب رہا اور میزائل نے بحری جہاز کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں اسرائیلی بحری جہازوں کے علاوہ تمام جہازوں کے لئے راستے کھلے ہيں، کہا: یمن کی مسلح افواج فلسطین عوام کے دفاع کے لئے حملے جاری رکھیں گی۔
واضح رہے یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ جب تک غزہ کے خلاف صیہونی جارجیت جاری رہے گي وہ صیہونی حکومت سے تعلق رکھنے والے بحری جہازوں کو نشانہ بناتی رہے گي۔
آپ کا تبصرہ