بریگیڈئیر جنرل یحیی سریع
-
عالم اسلام18 واں امریکی ڈرون MQ-9 یمن میں مار گرایا گیا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی ائیر ڈیفنس نے اٹھارہواں امریکی ڈرون MQ-9 مار گرایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج کی امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ جھڑپ
تہران - IRNA - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ یمنی فوج کی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ کئی گھنٹے تک جھڑپ ہوئی۔
-
عالم اسلامیافا پر انصار اللہ کا ڈرون حملہ / شمالی یمن میں دشمن کا ڈرون مار گرایا
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے یافا پر انصار اللہ کے ڈرون حملے اور شمالی یمن کے صوبہ صعدہ میں دشمن کے ڈرون کو مار گرانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامامریکی جہازوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بريگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بدھ کی صبح باضابطہ بیان جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں جارح امریکی جہازوں کو بیلسٹک میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن، بحیرہ احمر میں امریکی بحری بیڑے پر بھاری حملہ
صنعا/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ یمنی فوج اور امریکی بحری بیڑے کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
عالم اسلامبن گورین ایئرپورٹ اور امریکی ایئرکرافٹ کیریئر کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا: یمن
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا کہ گزشتہ رات تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ اور امریکہ کے ہیری ٹرومین طیارہ بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
-
عالم اسلامیمن کی مسلح افواج کے ترجمان: صیہونی حکومت کے خلاف میزائل آپریشن کامیاب رہا
تہران ( ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے بن گوریون ہوائی اڈے پر میزائل حملے کے بارے میں کہا کہ آپریشن کامیاب رہا اور اس ہوائی اڈے پر پروازیں آدھے گھنٹے کے لیے روک دی گئیں۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا جنوبی یافا پر میزائل حملہ
تہران - ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک خصوصی آپریشن میں جنوبی یافا میں ایک فوجی ہدف پر "فلسطین 2" بیلسٹک میزائل داغے جانے کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فورسز کا آپریشن، امریکی طیارہ بردار جہاز بھاگنے پر مجبور
تہران )ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا کہ اس ملک کی مسلح افواج نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈکوارٹر پر میزائل حملہ
تہران - ارنا - یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ہفتہ کو اعلان کیا کہ ان کے ملک کی فوج نے تل ابیب میں اسرائیلی وزارت جنگ کے ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ کیا۔
-
عالم اسلامامریکی طیارہ بردار بحری جہاز اور مقبوضہ علاقوں کے خلاف یمنی فوج کی چار بڑی کارروائیاں
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
عالم اسلامامریکی بحری جہاز پر یمنی فوج کا چھٹا حملہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو نشانہ بنایا اور ملک پر حملہ کرنے کے جارحوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا۔
-
عالم اسلامیمنی میزائل حملے کا خوف / 11 بھگوڑے صہیونی زخمی
تہران (ارنا) صہیونی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق، یمن سے داغے گئے میزائل کے خوف سے پناہ گاہوں کی طرف بھاگتے ہوئے 11 صہیونی زخمی ہو گئے۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کا مقبوضہ علاقوں میں اہم اسرائیلی اہداف پر حملہ
صنعا- ارنا- یمن کی مسلح افواج نے ایک کامیاب آپریشن میں یافا( تل ابیب) میں اہم اسرائیلی اہداف کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمنی فورسز اور امریکی جہاز کے درمیان 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کے ساتھ 9 گھنٹے تک لگاتار جھڑپ کی خبر دی ہے۔
-
عالم اسلامایک اور (ایم کیو 9) امریکی جنگی ڈرون طیارہ یمن کی فوج کے ہاتھوں تباہ
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فوج کے جوانوں نے ایک امریکی ایم کیو 9 ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس پر دو میزائل مارے، امریکی طیارہ بردار جہاز پر بھی حملہ
تہران-ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہمارے میزائل یونٹ نے مقبوضہ یافا اور جنوبی بیت المقدس کے پر دو میزائل داغے ہیں۔
-
عالم اسلامانصاراللہ یمن کے اسرائیل کے خلاف 13 آپریشنز
تہران (ارنا) یمن کی تحریک انصار اللہ نے اتوار کی شب خبر دی کہ انہوں نے گزشتہ 10 دنوں میں اسرائیل کے خلاف 13 فوجی کارروائیاں کی ہیں۔
-
عالم اسلامتل ابیب کے مرکز میں یمنی بیلسٹک میزائل کا دھماکہ
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب کے مرکز میں ایک فوجی ٹارگیٹ پر میزائل حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامغزہ کی حمایت جاری، تل ابیب کو ایک بار پھر ہائپر سانک میزائل سے نشانہ بنایا، یمن کی مسلح افواج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے بتایا ہے کہ تل ابیب کو ایک بار پھر ہائیپر سانک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا اور عسقلان میں دو فوجی اہداف پر ڈرون حملہ کیا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دو "یافا" ڈرونز کا استعمال کرتے ہوئے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے یافا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے دو فوجی ٹھکانوں پر حملہ کیا ہے۔
-
عالم اسلامامریکہ کے ٹرومین طیارہ بردار جہاز پر حملہ کیا اور ایف-18 جیٹ فائٹر کو بھی گرایا: یمن کی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات کو امریکہ کے طیارہ بردار جہاز پر بھاری حملہ کرکے پسپائی پر مجبور کردیا۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج نے اشدود کی مقبوضہ بندرگاہ میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا
تہران- ارنا- یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے یافا کے جنوب میں واقع اشدود بندرگاہ کے علاقے "یفنہ" میں اسرائیل کے ایک اہم مقام کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامبحیرہ احمر میں یمن کی مسلح افواج کی نئی کارروائی
تہران/ ارنا- یمن کی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک جہاز کو بحیرہ احمر میں نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو ڈرون اور میزائلوں سے کامیاب نشانہ بنایا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے منگل کی شام اعلان کیا کہ ملک کے فضائی اور میزائل یونٹوں نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ابراہام کو 2 کارروائیوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔
-
عالم اسلامیمنی مسلح افواج: اسرائیلی کمپنیوں کے حصص کی فروخت کا فوجی کارروائیوں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا
تہران (IRNA) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت سے وابستہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے حصص کی دوسری کمپنیوں یا فریقوں کو منتقلی کا ان کمپنیوں یا بحری جہازوں کے خلاف یمن کے تعزیری اقدامات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
عالم اسلامتل ابیب پر سوپرسانک میزائل حملہ مکمل طور پر کامیاب: یمنی فوج کا اعلان
تہران/ ارنا- یمن کی مسلح افواج کے ترجمان بریگيڈیئر جنرل یحیی سریع نے اعلان کیا ہے کہ "فلسطین 2" سوپر سانک بیلسٹک میزائل سے تل ابیب کے مشرقی علاقے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ یہ حملہ مکمل طور پر کامیاب رہا۔
-
عالم اسلامیمنی فوج کی بحیرہ احمر اور بحر ہند میں میزائل اور ڈرون کارروائیاں
تہران (ارنا) یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دشمن کے 2 بحری جہازوں کو میزائل اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے۔
-
عالم اسلامیمن نے تل ابیب و ایلات پر ڈرون حملہ کیا
تہران - ارنا - یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ میں فوجی اہداف پر ڈرون حملے کا اعلان کیا ہے۔
-
عالم اسلامتل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر یمن کے کامیاب ڈرون حملے
تہران (ارنا) یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے تل ابیب اور ایلات کی بندرگاہ پر صیہونی فوجی اہداف پر ڈرون حملے کی خبر دی ہے۔