ارنا کے مطابق ہندوستان کے وزیر خارجہ نے اس ملاقات میں سانحہ کرمان پر تعزیت پیش کی اور سیاسی، اقتصادی اور سیکورٹی سمیت سبھی میدانوں میں ایران کے ساتھ روابط کے فروغ میں اپنے ملک کی دلچسپی کا اظہار کیا۔
ایران کی اعلی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے اس ملاقات میں سانحہ کرمان پر ہندوستان کی حکومت کے پیغام تعزیت اور دٹہشت گردانہ حملے کی مذمت کرنے کا شکریہ ادا کیا۔
انھوں نے ہندوستان کے ساتھ دوطرفہ روابط اور باہمی تعاون میں زیادہ سے زیادہ توسیع کی ضرورت پر زور دیا
آپ کا تبصرہ