16 دسمبر، 2023، 5:54 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85324164
T T
0 Persons

لیبلز

کراچی میں  5 ویں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش میں ایران کے اسٹالز کی پذیرائی

کراچی ( ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے نجی شعبے کی 5 کمپنیاں، پاکستان کی 5 ویں بین الاقوامی تجارتی و صنعتی نمائش "کراچی" میں موجود ہیں۔ یہ نمائیش 16 دسمبر سے شروع ہوئی اور اتوار 17 دسمبر کو اختتام پذیر ہوگی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .