الجزیرہ ٹی وی چینل کے مطابق ان 6 قیدیوں کی حوالگی کے بعد حماس اور اسرائيل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ساتواں مرحلہ مکمل ہو گيا۔
جمعرات کو بھی القسام نے 2 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا گیا تھا۔
ساتویں مرحلے میں صیہونی حکومت بھی 8 فلسطینی خواہین اور 22 فلسطینی بچوں کو رہا کرے گي ۔
اب تک 210 فلسطینی، قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کے تحت صیہونی جیلوں سے رہا ہو چکے ہيں۔
تازہ خبروں کے مطابق صیہونی حکومت نے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد غزہ پر گولہ باری شروع کر دی ہے۔
آپ کا تبصرہ