قیدی
-
عالم اسلامجنگ ختم ہوئے بغیر ایک بھی صیہونی قیدی رہا نہیں ہوگا: حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان
تہران/ ارنا- حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے زور دیکر کہا ہے کہ جنگ ختم کیے بغیر ایک بھی صیہونی قیدی رہا نہیں کیا جائے گا۔
-
معاشرہعیدالاضحی اور عید غدیر کے موقع پر 2654 لوگوں کی سزائیں، رہبر انقلاب نے معاف کیں/ 30 غیر ملکی بھی شامل
تہران-ارنا- ایران کی عدلیہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے 2654 افراد کی سزا ختم یا کم کئے جانے کی تجويز کو منظوری دے دی ہے ۔
-
عالم اسلام2 صیہونی جنگی قیدی ہلاک ہوگئے: القسام بريگیڈ کا اعلان
تہران/ ارنا- فلسطین کے القسام بريگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 96 گھنٹوں میں صیہونیوں کی بمباری میں 2 صیہونی جنگی قیدی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔
-
عالم اسلاممیری ماں کو اسرائیلی فوج نے مارا، صیہونی قیدی کا بیان
تہران-ارنا- رہا ہونے والے ایک صیہونی قیدی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کی ماں صیہونی فوجیوں کی گولی سے اس وقت ماری گئي جب حماس کے جنگجو ان سب کو غزہ لے جا رہے تھے۔
-
عالم اسلامصیہونی حکومت کی بمباری میں 19 اسرائيلی قیدی ہلاک
تہران-ارنا- صیہونی حکومت نے بتایا ہے کہ غزہ میں 119 اسرائيلی قیدیوں میں سے 19 قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
عالم اسلامالقسام بریگیڈ نے جمعہ کی صبح 6 دیگر اسرائيلی قیدیوں کو رہا کیا
تہران-ارنا- القسام بریگیڈ نے جمعہ کی صبح اسرائيل کے مزید 6 قیدیوں کو ریڈ کراس سوسائٹی کے حوالے کیا۔
-
عالم اسلامحماس نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا۔
القسام بٹالین کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کے جواب میں، ہم نے دو امریکی قیدیوں (ایک ماں اور اس کی بیٹی) کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا تاکہ امریکی عوام اور دنیا پر ثابت کیا جا سکے کہ بائیڈن اور اس کی فاشسٹ حکومت کے دعوے جھوٹے اور سراسر بے بنیاد ہیں۔
-
سیاستسری لنکا کی جیلوں میں کئي ایرانی ملاح رہا
تہران-ارنا- سری لنکا کے حکام نے ایران کے 9 ملاحوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
سیاستیورپ اور ایران کے درمیان قیدی ہونے کا فرق کیا ہے؟
تہران، ارنا - ایک ڈنمارکی شہری تھامس کیمس جسے نومبر 2022 میں ایران میں حالیہ بدامنی کے دوران گرفتار کیا گیا تھا، ہفتے کے روز 3 جون کو یورپ پہنچ گیا۔ رہائی کے بعد انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ"ایران میں میرے ساتھ ایک مہمان جیسا سلوک کیا گیا۔ انہوں نے مہمان نوازی میں میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ کوئی جسمانی اذیت اور تشدد نہیں تھا۔"
-
سیاستصیہونی حکومت کی جیل میں ایک فلسطینی قیدی کی شہادت
تہران، ارنا - قابض حکومت کی جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی 'شیخ خضر عدنان' آج صبح جیل میں ہڑتال کے 87ویں روز میں انتقال کر گئے اور کچھ عرصے بعد ان کی شہادت کی خبر شائع ہوئی۔
-
سیاستحمید نوری نے آٹھویں عدالت میں حصہ کیوں نہیں لیا؟
تہران۔ ارنا۔ عدالت کے اعلان کے مطابق سویڈن میں گرفتار ایرانی شہری حمید نوری نے اسٹاک ہوم کے حراستی مراکز میں قیدیوں کی منتقلی کے نظام کی خرابی کی وجہ سے ان کیخلاف منافقین کی شکایت کی اپیل کی آٹھویں عدالت میں حصہ نہیں لیا۔
-
سیاستسعودی عرب نے مزید 15 مذہبی قیدیوں کو سزائے موت کا حکم جاری کردیا
تہران۔ ارنا- یورپی- سعودی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن نے سعودی عرب میں کئی بچوں سمیت 15 دیگر مذہبی قیدیوں کو پھانسی دینے کا انکشاف کیا ہے۔
-
سیاستسعودی عرب نے ایک خاتون ڈاکٹر کو صرف ایک ٹوئٹر پیغام کیلئے 15 سال قید کی سزا دی
تہران۔ ارنا- سعودی عرب کی عدلیہ نے تیونس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون ڈاکٹر جو اس ملک میں مقیم تھیں، کو لبنان کی مزاحمت کی حمایت پر 15 سال قید کی سزا سنائی۔
-
ایرانی شہری کے حقوق کیخلاف ورزی کا سوئڈش کا نیا اقدام؛
سیاستسوئڈن میں قید ایرانی شہری "حمید نوری" کا اپنے اہل خانے سے 20 دنوں کا رابطہ منقطع
تہران، ارنا- ایرانی عدلیہ کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق، حمید نوری کا ان کے اہل خانہ سے ٹیلی فون رابطہ تقریباً 20 روز سے منقطع ہے اور ان کے اہل خانہ پریشان ہیں۔
-
سیاستسوئڈن میں قید ایرانی شہری کا سیاسی اور دکھاوے کے مقدمے کی سماعت کا انعقاد
تہران، ارنا- ایرانی کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے کہا ہے کہ جبری اغوا، ڈاکٹر تک رسائی سے انکار اور مار پیٹ سوئڈن میں قید ایرانی شہری "حمید نوری" کے خلاف اٹھائے گئے کچھ اقدامات ہیں، جن پر سویڈش حکومت کو جوابدہ ہونا ہوگا۔
-
سیاستایران میں سوئڈش سفیر کی طلبی
تہران، ارنا- محکمہ خارجہ نے ایرانی شہری "حمید نوری" کی سویڈن کی طرف سے سیاسی نظر بندی جاری رکھنے اور سٹاک ہوم میں حالیہ عدالتی سماعتوں میں سویڈش پراسیکیوٹر کی فرد جرم کا خلاصہ پڑھنے کے بعد، سوئڈش کے سفیر کو طلب کیا۔
-
سیاستایرانی قیدی "حمید نوری" کے اہل خانہ کا سویڈن میں ان کے مقدمے کے خلاف احتجاجی بیان
تہران، ارنا- سویڈن میں قید ایرانی شہری "حمید نوری" کے اہل خانہ نے اس ملک میں ان کے غیر منصفانہ مقدمے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔
-
عیدالفطر کی آمد کے موقع پر؛
سیاستقائد انقلاب نے کچھ قیدیوں کی سزاؤوں میں کمی اور معافی کی منظوری دے دی
تہران، ارنا - ایرانی سپریم لیڈر نے عیدالفطر کی آمد کی مناسبت سے ایران کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 1542 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی درخواستوں کی منظوری دے دی۔