قیدیوں کا تبادلہ
-
دنیاصہیونی قیدیوں کے اہل خانہ کا اپنی حکومت کے خلاف مظاہرہ
تہران - ارنا - غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ اور رشتہ دار صیہونی حکومت کی موجودہ کابینہ کے خلاف اپنے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے داخلی سلامتی کی وزارت کے سامنےجمع ہوئے اور نیتن یاھو کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
-
دنیانتن یاہو کے ہزاروں مخالفین کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے فوری تبادلے کا مطالبہ کیا
تہران(IRNA) نیتن یاہو اور ان کی انتہا پسند کابینہ کے ہزاروں مخالفین نے غزہ میں جنگ روکنے کے لیے جمعرات کی شب تل ابیب میں ایک بار پھر احتجاج اور مظاہرے کیے۔
-
عالم اسلامنیتن یاہو بائیڈن کے جنگ بندی منصوبے کے خلاف ہیں، حماس
تہران (ارنا) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے پیر کی صبح حماس کے ساتھ جزوی معاہدے کے حوالے سے بنیامین نیتن یاہو کے بیان کے جواب میں کہا کہ صیہونی وزیر اعظم کے بیانات امریکی حکومت کی جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کے بالکل برعکس ہیں۔
-
دنیاتل ابیب میں بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف مظاہروں کا تسلسل
تہران (ارنا) صیہونی آبادکار ایک بار پھر تل ابیب کی سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف نعرے لگائے۔
-
عالم اسلامتل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے + ویڈیو
تہران (ارنا) ہزاروں مظاہرین نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے وزیراعظم اور ان کی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں بنیامین نیتن یاہو کی رہائش گاہ کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
دنیانیتن یاہو اور انکی کابینہ کی شدت پسندی قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ ہے، لیپڈ
تہران (ارنا) صیہونی پارلیمنٹ کے حزب اختلاف کے سربراہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی کابینہ اور دو انتہا پسند جماعتوں "عوتسما یھودیت" اور "صیہونیسم دینی" کے رہنماؤں کا شدت پسندانہ رویہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور صہیونی قیدیوں کی واپسی کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
-
عالم اسلامحماس نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات روک دیئے
تہران-ارنا- ترکیہ کی اناتولی خبر رساں ایجنسی نے منگل کی رات اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہےکہ حماس نے جنوبی بیروت کے ضاحیہ میں صالح العاروری کے قتل کے بعد قیدیوں کے تبادلے کے لئے جاری مذاکرات روک دیئے ہيں۔