ارنا کی رپورٹ کے مطابق، مارچ سے نومبر 2023 تک کی غیر ملکی تجارت کے 8 ماہ کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ اس عرصے کے دوران، 42.1 بلین ڈالر مالیت کی کل 24.7 ملین ٹن درآمدات ہوئیں، جو کہ قدر کے لحاظ % 4 فیصد کا اضافہ ہے اور وزن کے لحاظ سے تقریباً %12 اضافہ ہے۔
اس سال کے 8 مہینوں میں ایران نے 32 بلین ڈالر سے زائد مالیت کی 90 ملین ٹن نون فیول کی برآمدات کی ہیں جس میں گزشتہ سال کے مقابلے وزن میں %27 فیصد اور مالیت کے لحاظ سے 1.6% اضافہ ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ