لبنان میں المیادین نیوز ٹیم پر اسرائیلی فوج کا حملہ/ ایک کیمرہ مین اور ایک رپورٹر شہید

لبنان (ارنا) لبنان میں المیادین نیوز ٹیم پر اسرائیلی حملے میں ایک کیمرہ مین اور ایک رپورٹر شہید ہوگئے۔

 المیادین نیٹ ورک نے اعلان کیا ہے کہ وحشی صیہونی فوج  نے المیادین  نیٹ ورک کی نیوز ٹیم پر بمباری کی۔  بم دھماکے کے نتیجے میں صحافی فرح عمر اور فوٹوگرافر ربیع المماری شہید ہو گئے۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .