20 اکتوبر، 2023، 10:58 PM
Journalist ID: 5485
News ID: 85264985
T T
0 Persons

لیبلز

حماس نے انسانی بنیادوں پر دو امریکی قیدیوں کو رہا کیا۔

القسام بٹالین کے فوجی ترجمان ابو عبیدہ کہا ہے کہ قطر کی کوششوں کے جواب میں، ہم نے دو امریکی قیدیوں (ایک ماں اور اس کی بیٹی) کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا تاکہ امریکی عوام اور دنیا پر ثابت کیا جا سکے کہ بائیڈن اور اس کی فاشسٹ حکومت کے دعوے جھوٹے اور سراسر بے بنیاد ہیں۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .