پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسرائيلی جارحیت کے خلاف اجتجاج

اسلام آباد (ارنا) اسلام آباد کے سیکڑوں باشندے صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت اور فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی کارروائیوں کی حمایت کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔

 پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے سیکڑوں باشندے منگل کے روز (10 اکتوبر 2023) کو فلسطینی مزاحمتی جنگجوؤں کی کارروائیوں کی حمایت اور  غاصب صیہونی حکومت کی  جارحیت کے خلاف اجتجاجا   سڑکوں پر نکل آئے۔ 

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی غاصب صیہونی دشمن کے خلاف فلسطینی مزاحمت کے حامیوں کی جانب سے  آپریشن "الاقصی طوفان"  کی بھرپور حمایت کی ہے۔ 

ہمیں فالو کیجئے @IRNA_Urdu

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .