الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، اس بیان میں درخواست کی گئی ہے کہ غزہ میں صیہونیوں کے وحشیانہ مظالم کے خلاف آواز بلند کی جائے۔
حماس کے بیان میں آیا ہے کہ صیہونیوں نے دسیوں ہزار کو شہید کی اور لاکھوں کو بے گھر اور فلسطینیوں کے گھروں، ہسپتالوں حتی کہ پناہ گزینوں کے کیمپوں کو نذر آتش کردیا اور اب غزہ کے مظلوم عوام کو زبردستی شمالی غزہ سے کوچ کرانا چاہتے ہیں۔
حماس نے دنیا بھر کے مسلمانوں اور حریت پسند انسانوں سے اپیل کی ہے کہ غزہ کے مظلوم آواز پر لبیک کہتے ہوئے ان کی مظلومیت کے پیغام کو دنیا بھر تک پہنچائیں۔
آپ کا تبصرہ