سخت حفاظتی اقدامات کے درمیان منعقد ہونے والی اس احتجاجی اجتماع کے شرکاء نے فلسطینی پرچم اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن میں صیہونی حکام کی مذمت اور فلسطین کی آزادی کے لیے نعرے درج تھے۔
برٹش مسلم ایسوسی ایشن اور فلسطین یکجہتی مہم سمیت فلسطینی کے حامی گروپوں کی جانب سے منعقد کی گئی اس ریلی میں شریک مظاہرین نے غزہ اور بیت المقدس پر اسرائیلی حکومت کے حملے رکوانے، آزاد فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے اور مغربی ملکوں کی جانب سے اسرائیل سرپرستی اور حمایت بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
آپ کا تبصرہ